in

کاؤنٹی چیمپئن شپ: محمد عباس چھا گئے۔۔ 12 میچز میں 50 وکٹیں اپنے نام کر لی ظفرگوہر نے 11 میچز میں 5 فائفر لیے، دونوں کھلاڑی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں نہیں

کاؤنٹی چیمپئن شپ: محمد عباس چھا گئے۔۔ 12 میچز میں 50 وکٹیں اپنے نام کر لی ظفرگوہر نے 11 میچز میں 5 فائفر لیے، دونوں کھلاڑی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں نہیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کئی کھلاڑی کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیلنے گئے تھے

اور سبھی کھلاڑیوں نے اچھی پرفامنس دی لیکن دو نام ایسے ہیں جنہوں نے اپنی عمدہ پرفامنس سے سب کو امپریس کیا

اور دونوں ہی کھلاڑی پاکستان کے لئے ٹیسٹ ٹیم میں کھیلتے نہیں نظر آتے وہ دو نام ہیں محمد عباس

اور ظفر گوہر۔ ظفر گوہر کو گلوسیسٹر شائر کی طرف سے پلیئر آف دی ائیر بھی ملا۔

محمد عباس نے 12 میچز کھیلے جس میں انہوں نے 50 وکٹیں لی اور 1 فائفر بھی حاصل کیا۔ ظفر گوہر نے بھی 11 میچز کھیلے

اور اس میں 47 وکٹیں حاصل کی انہوں نے 5 فائفر اپنے نام کیے اور ایک 10فر بھی اپنے نام کیا۔ بیٹنگ میں بھی ان کی پرفامنس شاندار رہی

اور 21 اننگز میں انہوں نے 493 رنز بنائے ان کی ایورج 27.4 اور سٹرائیک ریٹ 57.5 رہا انہوں نے 4 بار ففٹی بھی سکور کی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم شاہین کو کافی مس کر رہے ہیں لیکن اس کھلاڑی پر مجھے کپتان ہو کر پورا بھروسہ ہے۔۔ بابر اعظم

بوڑھی ماں کا خیال پڑوسی رکھ رہے تھے ۔۔ والدہ کا خیال نہ رکھنے پر تینوں بیٹوں نے اپنی بیویوں کے ساتھ کیا کیا؟