in

ہم شاہین کو کافی مس کر رہے ہیں لیکن اس کھلاڑی پر مجھے کپتان ہو کر پورا بھروسہ ہے۔۔ بابر اعظم

ہم شاہین کو کافی مس کر رہے ہیں لیکن اس کھلاڑی پر مجھے کپتان ہو کر پورا بھروسہ ہے۔۔ بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ شاہین شاہ آفریدی

کو کافی مس کرتے ہیں۔ لاہور میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے

آخری میچ میں شکست کے بعد پوسٹ میچ پرزینٹیشن میں بابر اعظم نے کہا

کہ ہم شاہین کو کافی مس کر رہے ہیں لیکن حارث رؤف نے جس طرح ذمہ

داری لی ہے وہ ٹیم کے لئے اچھا ہے اور جب بھی اس کو بال دیتا ہوں

وہ اپنا 100 فیصد دیتا ہے کپتان ہو کر مجھے حارث پر کافی اعتماد ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

“عمران خان نے اپنی بات منوانے کیلئے باتھ روم میں بند کروا دیا تھا”، بشیر میمن نے مبینہ ہیکر کی ٹوئٹ کی تصدیق کردی

کاؤنٹی چیمپئن شپ: محمد عباس چھا گئے۔۔ 12 میچز میں 50 وکٹیں اپنے نام کر لی ظفرگوہر نے 11 میچز میں 5 فائفر لیے، دونوں کھلاڑی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں نہیں