in

انہوں نے اربوں روپے صرف شادی میں خرچ کردئیے ۔۔ شوبز شخصیات کی مہنگی ترین شادیاں جس کی حقیقت آپ کو بھی بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گی

انہوں نے اربوں روپے صرف شادی میں خرچ کردئیے ۔۔ شوبز شخصیات کی مہنگی ترین شادیاں جس کی حقیقت آپ کو بھی بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گی

شادی بیاہ جہاں دلہا دلہن کی زندگی کا سب سے اہم اور خوبصورت دن ہوت ہے وہیں دونوں کے خاندان والے بھی اس دن زیادہ سے زیادہ روپے خرچ کرتے ہیں۔ اس کی وجہ عام طور پر یہی ہوتی ہے

کہ شادی پر آئے مہمان اور رشتے دار عرصے تک اس شادی کو یاد رکھیں۔ وجہ صرف دکھاوا۔ اور بات اگر شوبز شخصیات کی ہو تو لاکھوں کروڑوں تو کوئی اہمیت ہی نہیں رکھتے۔ آج کے آرٹیکل میں ہم ایسی ہی چند شادیوں کا ذکر کریں گے جن میں لاکھوں، کروڑوں نہیں بلکہ اربوں خرچ کیے گئے۔

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی بالی وڈ کی مہنگی ترین شادیوں میں سے ایک ہے لیکن بہت کم لوگ اس حقیقت سے واقف ہیں

کہ ایک ارب روپے میں ہونے والی شادی پر دلہا دلہن کے صرف 40 کروڑ ہی خرچ ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ وکی اور کترینہ نے شادی کے رائٹس میڈیا چینلز کو بھی دیے تھے۔

حبا بخاری اور آریز احمد

پاکستان کی مشہور جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی بھی مداحوں کے لیے یادگار بن گئی۔ سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق حبا کے نکاح

اور بارات کا جوڑا تقریباً ڈیڑھ لاکھ کا تھا۔ حبا اور آریز دونوں کا ہی تعلق شوبز سے ہے اور ان دونوں کی شادی بھی پاکستانی لحاظ سے اچھی خاصی مہنگی تھی۔

عالیہ اور رنبیر کی شادی

زوم ٹی وی کے مبانق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی پر تقریباً ایک ارب کا خرچہ آیا۔ ان کی شادی کا خرچ 839 کروڑ تھا جسے بہت سے میڈیا چینلز نے اسپانسر کیا تھا جبکہ عالیہ اور رنبیر

کے اپنی شادی میں صرف 10 کروڑ روپے ہی خرچ ہوئے۔ عالیہ نے منیش ملہوترا کا ڈیزائ کردہ خوبصورت سفید جوڑا پہنا تھا جبکہ جوتا چھپائی کی رسم میں رنبیر نے 1 لاکھ روپے اپنے سسرالیوں کو دیے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضورؐ (گھر میں) بیٹھے ہوئے تھے اور حضرت عائشہؓ آپ کے پیچھے بیٹھی ہوئی تھیں کہ اتنے میں

سی سیکشن کے ذریعے ماں بنیں اور کچھ دن بعد آفس آگئیں ۔۔ بے نظیر بھٹو نے جنرل ضیاء کو کیسے حیران کیا؟ ان سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں