in

ساری دولت بھی مگر آخری وقت تک اولاد نہ ہونے ک افسوس کیا ۔۔ مشہور اداکار جوڑے، جو بے اولاد ہیں

ساری دولت بھی مگر آخری وقت تک اولاد نہ ہونے ک افسوس کیا ۔۔ مشہور اداکار جوڑے، جو بے اولاد ہیں

اولاد ایک ایسی نعمت ہے، جو کہ ہر ایک کے نصیب میں نہیں آتی ہے، مگر کچھ ایسے ہہی جوڑے ہی جو کہ اس نعمت کے حصول کے لیے محنت کرتے رہتے ہیں۔

ہمایوں سعید:

مشہور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید ویسے تو اداکاری کی بدولت جانے جاتے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ ہمایوں سعید کی شادی کو 16 سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا مگر ہمایوں سعید کی اب

تک کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ ہمایوں نے کوئی بچہ گود لیا ہے۔اولاد کے نا ہونے کے باوجود ہمایوں اور ان کی اہلیہ دونوں ایک دوسرے کے دکھ سکھ کو سمجھتے ہیں، واضح رہے ہم یہاں ہمایوں سعید کی اولاد کی بات کر رہے ہیں۔

شبانہ اعظمی اور جاوید اختر:

شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کا جوڑا بھارتی مشہور شخصیات میں ایسا جوڑا ہے جس نے کئی شادی جوڑا جوڑوں کو متاثر کیا ہے۔

شبانہ اعظمی اور جاوید اختر ویسے تو ہر لحاظ سے خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں مگر شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ البتہ جاوید اختر کی پہلی اہلیہ سے جاوید کی اولاد ہے۔ شبانہ اعظمی بھی جاوید کے بچوں کو اپنا ہی اولاد سمجھتی ہیں۔

دلیپ کمار اور سائرہ بانو:

دلیپ کمار اور سائرہ بانو کو زندگی میں وہ تمام سہولیات ملیں اور خواہش پوری ہوئی جس کی انہوں نے اللہ سے دعا کی تھی۔ شہرت، دولت، اپنے محبوب سے شادی سمیت ہر دعا پوری ہوئی تھی

مگر اس جوڑے کی کوئی اولاد نہیں تھی۔ یہی ایک خلا تھا جو کہ دونوں کو افسردہ کر دیتا تھا۔ مگر دلیپ اور سائرہ کا ماننا تھا کہ اللہ کی رضا میں ہم راضی ہیں۔

مارینہ خان:

مشہور و معروف اور سینیئر پاکستانی ڈرامہ اداکارہ مارینہ خان اور ان کے شوہر کی شادی کی کئی سال ہو چکے ہیں مگر ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے۔

مارینہ نے یہ شادی گھر والوں کی رضا مندی کے خلاف کی تھی یہی وجہ تھی کہ گھر والے اس شادی میں شامل نہیں ہوئے۔

جبکہ ایک دوست کے گھر مارینہ خان اور ان کے والدین کی بات چیت شروع ہوئی۔ مارینہ خان اور ان کے شوہر نے بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا البتہ بچہ گود لینے کا ارادہ بھی ظاہر کیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مجھے عامر شوبز میں نہیں لائے ۔۔ طوبیٰ انور شادی کے بعد شوبز میں کیسے آئیں تھی؟ سچ سے پردہ اٹھا دیا

انجیلینا باہر سے آگئی لیکن ہمارے اداکار ایوارڈز میں ناچ رہے ہیں ۔۔ شرمیلا فاروقی نے پاکستانی اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا