in

پاکستانی ڈیزائنر نے بالی وڈ کی نواب زادی کو ’خوابوں کی شہزادی‘ بنادیا

پاکستانی ڈیزائنر نے بالی وڈ کی نواب زادی کو ’خوابوں کی شہزادی‘ بنادیا

چھوٹے نواب سیف علی خان کی صاحبزادی بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے

پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے ڈیزائن کردہ دو برائیڈل سوٹ کو برطانوی میگزین کے شوٹ کے لئے زیب تن کیا ہے

۔محسن نوید رانجھا نے سارہ علی خان کی دلکش تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں، جسے انسٹا

صارفین نے بے حد پسند کیا۔ سارہ علی خان نے محسن رانجھا کا ڈیزائن کردہ

سٹرس گرین رنگ کا کلی دارانگرکھا، فراک، لہنگا اور کام دار دوپٹہ زیب تن کیا۔

اداکارہ نے میگزین کے فوٹو شوٹ کو خود بھی شئیر کیا اور ساتھ ہی محسن نوید رانجھا کے نام کو ٹیگ بھی کیا ہے۔ واضح رہے

کہ محسن نوید رانجھا اس سے قبل بھی بالی وڈ کی مختلف شخصیات کے لئے ڈریسز ڈیزائن کرچکے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وفا و محبت کی عظیم تصویر۔۔ 25 سال بیمار شوہر کی خدمت کرنے والی بیوی نے اپنے ایک عمل سے آج کی عورتوں کو کیا پیغام دیا؟

کوئی تو ہماری مدد کرو ۔۔ کئی گھنٹوں سے پھنسے تھے، مدد کا انتظار کرنے والے 5 بھائیوں کو سیلابی ریلا بہا لے گیا، ویڈیو