in

پیاری ماں آئی سی یو میں ہیں ۔۔ بشریٰ انصاری کی والدہ کی طبعیت خراب، آئی سی یو منتقل کر دیا گیا

پیاری ماں آئی سی یو میں ہیں ۔۔ بشریٰ انصاری کی والدہ کی طبعیت خراب، آئی سی یو منتقل کر دیا گیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی والدہ کے حوالے سے بری خبر دی ہے جو ان کے مداحوں کے لیے افسوسناک ہے۔

بشریٰ انصاری کی والدہ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے اور وہ اپنی والدہ کو دیکھنے لاہور روانہ ہوچکی ہیں

والدہ کی طبیعت کے حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لوگوں کو بتایا اور اپنی طیارے سے اپنی ماسک پہنے تصویر شئیر بھی کی۔

انہوں نے کیپشن میں والدہ سے متعلق لکھا کہ میں لاہور جا رہی ہوں، امی آئی سی یو میں ہیں، اللّٰہ خیر، پیاری ماں۔

یہ خبر سن کر ان کے مداح پریشان ہوگئے ہیں اور پوسٹ پر دیکھتے ہی دیکھتے

صحتیابی کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے لگے ہیں۔

بشریٰ انصاری کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دعا زہرہ کا شوہر ظہیر بدستور لاپتہ۔۔۔آخری موبائل لوکیشن کہاں نکلی؟ جانیے

ساس داماد کی قبر پر آئیں ۔۔ دانیہ ملک کی والدہ پہلی بار عامر لیاقت کی قبر پر پہنچ گئیں، انہوں نے وہاں کیا پیغام جاری کیا؟ ویڈیو وائرل