in

’’ تین مرتبہ میں ۔۔۔۔‘‘ سشمیتا سین کا ایسا اعتراف مداح دنگ رہ گئے

تین مرتبہ میں ۔۔۔۔‘‘ سشمیتا سین کا ایسا اعتراف مداح دنگ رہ گئے

’’ تین مرتبہ میں ۔۔۔۔‘‘ سشمیتا سین کا ایسا اعتراف کا مداح دنگ رہ گئے

ممبئی سابق مس یونیورس اور بھارتی ادکارہ ششمیتا سین نے کہا کہ میں 3 بار شادی کرتے کرتے بال بال بچیں ،مجھے اور میری بیٹیوں کو

خدا نے محفوظ رکھا۔تفصیلات کے مطابق بالی وو ڈ ادکارہ ششمیتا سین نے ادکارہ ٹوئنکل کھنہ کو اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے مس یونیورس کے مقابلے میں

کن کن مشکلات کا سامنا کیا، ادکارہ نے کہا کہ وہ مس یونیورس سے پہلے مختلف پروڈکٹس کو گھر گھر جا کر فروخت کرتی تھیں۔

مس یونیورس کا تاج پہنے جانے کے 28 سال قبل ششمیتا سین نے بتایا کہ انہیں علم نہیں تھا کہ 1994 میں مس انڈیا کے مقابلے کے لئے ایشوریا رائے بھی مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں۔

انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ مس انڈیا کے حوالے سے مختلف مقابلوں میں وہ بری طرح ناکام ہوئیں لیکن آخر میں کامیابی انکے نصیب میں آئی ، کیونکہ انہیں ناکام ہو جانے کی صورت میں کوئی دباؤنہیں تھا۔اداکارہ نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ

ان کی ایڈاپٹ کی دونوں بیٹیاں رینے سین اور علیسا کبھی بھی انکے کسی رشتے کے ٹوٹنے کا باعث نہیں بنیںجبکہ انکی وجہ سے انہوں نے بھارت میں بہت سے قوانین تبدیل کروائے۔

ششمیتا سین نے کہا کہ انکی بچیوں نے ان کی زندگی میں بہت خوبصورت رنگ بکھیر دیئے۔شادی کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ وہ3 مرتبہ شادی کرتے کرتے بال بال بچیں, خدا نے انہیں اور انکی بچیوں کو محفوظ رکھا۔واضح رہے کہ اداکارہ کا کچھ ہی عرصے قبل انکے بوائے فرینڈ رھمن شول سے بریک اپ ہوا۔

واضح رہے کہ ششمیتا سین نے 1994 میں مقابلۂ حسن میں حصہ لیا اور کامیابی انکا مقدر بنیں۔ادکارہ نے مہیش بھٹ کی فلم “دستک” سے بالی ووڈ میں قدم رکھا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروڑوں کا گھر، گاڑی، سونا، ڈھیروں دولت ۔۔ دنیا کے ان خوش نصیب بچوں کو امیر ماں باپ سے وراثت میں کیا کیا ملے گا؟

انوکھا واقعہ!! میئر نے مگرمچھ سے شادی کرلی، موسیقی کا اہتمام