in

تخم ملنگا کو درست طریقے سے صحیح وقت پر استعمال کر یں۔

تخم ملنگا کو درست طریقے سے صحیح وقت پر استعمال کر یں۔

اس کا استعمال عموما مشروبات میں ہوتا ہے کیونکہ اس کی تاثیرٹھنڈی ہوتی ہےاوراسکےاستعمال سے جسم میں موجود گرمائش کا خاتمہ ہوتا ہے . اس کےاستعمال سےمعدہ کی کارکردگی بہتر ہوتی ہےتیزابیت میں کمی آتی ہے تخم ملنگا تلسی پودے کی ہی ایک قسم ہے

لیکن اس کے پتوں میں تھوڑی سی کھٹاس ہوتی ہےعموما اس کا پودا 4 فٹ تک ہوتا ہے. اس میں موجوداومیگا تھری کھانا ہضم کرنے میں مدد کرتا ہےاورتیزابیت بھی ختم کرتا ہے. اس کےعلاوہ یہ پیٹ اورآنتوں کی صفائی کرتا ہے نیند کو بہتر بناتا ہے، مدافعتی نظام کو مزید بہتر کرتا ہے.شوگر کے مریض اور عام افراد جو وزن بڑھ جانے کی وجہ سے پریشان ہیں بڑھتا ہواوزن موٹا پیٹ اورجسم کی آضافی چربی یہ ایسے مسئلے ہیں۔ جس کاشکارآج کل ہر تیسرا بندہ نظرآتاہے.

لوگ موٹاپےسےجان چھوڑاکہ ایک خوبصورت اورسمارٹ بوڈی چاہتےہیں لیکن وہ اس مقصد کو حاصل کرنےمیں ناکام ہی رہتےہیں دوستووزن بڑھانا نہایت آسان ہوتا ہے اور اس کو کم کرنے مشکل لیکن اب آپ کو وزن کم کرنےکے لیے سلیمنگ سینٹر کے چکر لگانےکی ظرورت نہی کیوں کے آج میں آپ کو تخم ملنگا کا ایک زبردست نسخہ بتارہی ہوں تخم ملنگا سے صرف تین دن میں وزن کم کریں وہ بھی تین دن میں کم کریں وہ بھی گھربیٹھے یہ نسخہ آپ کا وزن

گرنٹی کے ساتھ کم کرے گا اور آپ بن جائیں گے ایک خوبصورت بوڈی کےمالک مکمل نسخہ جاننےکےلیےآخرتک لازمی پڑھیں. نسخہ کےلیےآپ نےپانی لیناہےایک گلاس اسپغول کی بھوسی ایک کھانےکا چمچ تخم ملنگا کا ایک کھانےکا چمچ اور خالص شہد ایک چائے کا چمچ طریقہ استعمایہ ہے۔ کہ ایک کھانے کا چمچ تخم ملنگا ایک گلاس پانی میں بھگو دیں رات کو بگھودیں صبح اسی گلاس میں شہت اسپغول

ڈال کر مکس کرکےپی لیں صبح نہارمہ منہ یہ شربت پیناہے. آپ نے صرف 10 دن یہ عمل کرناہے اس کے بعد پفتے میں 2 بار یہ مشروب ظرور پینا ہے یہ اتنا امیزنگ مشروب ہے کہ اسکوپینے سےآپ کے جسم کی اضافی چربی تیزی سے کم ہوگی صرف کچھ ہی دنوں میں موٹاپا ختم کرنے اورجسم کو ایک متناسب شیپ میں لانے کے لیے

یہ ایک خاص ہیلتھ ٹپ ہے جس کا صحت کے لئے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں اور یہ بہت تیزی سے آپ کاوزن کم کر دے گا آج ہی آزماکردیکھ لیں آپکو خود یقین آجائےگاتخم ملنگا کے بیجوں میں ہر قسم کی سوزش اور خارش کو روکنے کی ایسی خصوصیات موجود ہوتی ہیں ۔ جو جل میں نمی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہیں ۔نہ صرف یہ بلکہ جلد پر ہونے والی سرخی کو کم کرکے دانوں کو پیدا ہونے سے روکتی ہے۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ تخم ملنگے کا تیل جلد میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا ۔تخم ملنگا سے حاصل ہونے والا تیل ہر طرح سے اسکن کے لئے مفید ہے۔ سردیوں میں اکثر چہرے کے ساتھ ساتھ کہنیوں، ایڑیوں اور ہاتھوں کی جلد خشک ہونے لگتی ہے ۔ایسی صورت میں ان حصوں پر تخم ملنگا کا تیل لگانے سے بے حد فائدہ پہنچتا ہے ۔نہ صرف سردیوں میں عام موسم میں جسم کے کسی خشک حصہ پر یہ تیل لگایا جاسکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صاحبہ نے جویریہ سے رشتہ مانگ لیا.. جویریہ سعود نے کیا جواب دیا؟

پانچ حالتوں میں ہمیشہ خاموش رہیں