in

اداکارہ ہُما قریشی اور سہیل خان کی شادی؟بھارتی فلم نگری سے بڑی خبر

اداکارہ ہُما قریشی اور سہیل خان کی شادی؟بھارتی فلم نگری سے بڑی خبر

اداکارہ ہُما قریشی اور سہیل خان کی شادی؟بھارتی فلم نگری سے بڑی خبر

ممبئی (نیوز ڈیسک)چند سال قبل بھارتی میڈیا پر ایسی خبریں سامنے آئی تھیں جن میں

بتایا گیا تھا کہ سہیل خان اور اداکارہ ہما قریشی کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بھی

قیاس کیا گیا تھا کہ ہما قریشی کا سہیل خان کی بیوی سیما سے جھگڑا تھا، ہما قریشی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان دے کر تمام

افواہوں کو غلط قرار دیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ سہیل ان کے بھائی کی طرح ہے۔اس کے بعد، ہما کو سہیل خان اور سیما کی ایک فلم کی اسکریننگ میں نظرانداز کرنے کے بارے میں خبریں آئیں۔ تاہم ہما نے ان افواہوں کو قبول نہیں کیا۔ سہیل خان اور سیما خان مبینہ طور پر 2017ء سے الگ رہ رہے ہیں۔دونوں کو 13 مئی کو ممبئی میں فیملی کورٹ کے باہر دیکھا گیا جب اْنہوں نے طلاق کی درخواست دائر کی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ڈرائع نے بتایا ہے کہ طلاق کے فیصلے سے متعلق جوڑی نے کسی کو مطلع نہیں کیا، دونوں نے ایک ساتھ اس فیصلے کو نجی رکھنے اور طلاق دائر کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ طلاق کے بعد اب پھر سے یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ سہیل خان اور ہما قریشی میں قربتیں بڑھتی جا رہی ہیں اور دونوں ایک دوسرے کیساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ان ملاقاتوں میں تیزی آتی جا رہی ہے، ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہُما قریشی کا سہیل خان کے گھر اآنا جانا بھی بڑھ گیا ہے دونوں کے درمیان رشتہ ازدواج میں منسلک بھی ہوسکتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب شوہر بیوی کی قدر نہیں کر تا تو بیوی۔

وہ کون سا مہینہ ہے جس میں شادی نہیں کرنی چاہئے ، نبی کریم ﷺ نے اس حوالے سے کیا ارشاد فرمایا ہے ؟ جانیں