in

بیٹا آفیسر بنا تو سب سے پہلے والد کو اپنی کرسی پر بٹھایا ۔۔ ہندوستان کا وہ پہلا مسلمان لڑکا جس نے بڑا امتحان پاس کر لیا

بیٹا آفیسر بنا تو سب سے پہلے والد کو اپنی کرسی پر بٹھایا ۔۔ ہندوستان کا وہ پہلا مسلمان لڑکا جس نے بڑا امتحان پاس کر لیا

جوان بیٹے کیلئے وہی دن زندگی کا سب سے یاد گار دن ہوتا ہے کہ اس کی والدین اس پر ناز ہو۔ یہاں یہ بات اس لیے کی گئی ہے کہ انتہائی غریب ماں باپ کا بیٹا آج اپنی محنت سے بڑا سرکاری آ فیسر بن گیا ہے۔

کی ہاں آپ نے صحیح پڑھا ہے آج ہم ہندوستان کے انتہائی غریب لڑکے عبدالجبار کی بات کر رہے ہیں جو بھارتی علاقے راجھستان سے تعلق رکھتا ہے

مگر ہمیشہ یہ سوچتا تھا کہ ایک دن اپنے ماں باپ کا خواب ضرور پوارا کروں گا۔ اسی خواب کو پورا کرنے کیلئے اس نے دن رات ایک کر دیا اور آج انڈیا میں مقابلے کے امتحان اچھے نمبروں سے پاس کیا۔

اور سب سے پہلے اپنے دفتر کی کرسی پر والد کو بٹھایا، بے شک یہ لمحہ ایک والد اور بیٹے کیلئے بہت اہم تھا لیکن یہاں غور طلب بات یہ ہے

کہ آپ اس وائرل تصویر میں یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ والد کے ساتھ اس نے والدہ کو بھی ایک کرسی پر بٹھایا جو ہمیشہ اللہ پاک سے دعائیں کرتی تھی کہ میرابچہ کامیاب ہو جائے۔

بھارت میں سول سروس کے امتحان کو یو پی ایس سی کہتے ہیں اور اس میں عبد الجبار نے آئی آے ایس کا امتحان پاس کر پہلا مسلمان آئی آے ایس آفیسر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ دعا ایک بار پڑھ لو قیامت تک رزق ختم نہیں ہوگا۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی کا مختصر تعارف