in

مشہور ڈرامہ عینک والا جن کے یہ معصوم بہن بھائی کہاں غائب ہو گئے اور اب بڑے ہو کر کیسے دکھتے ہیں؟

مشہور ڈرامہ عینک والا جن کے یہ معصوم بہن بھائی کہاں غائب ہو گئے اور اب بڑے ہو کر کیسے دکھتے ہیں؟

لاہور: (ویب ڈیسک)90 کی دہائی میں نشر ہونے والا پاکستانی ڈرامہ عینک والا جن سب کا ہی پسندیدہ ڈرامہ تھا

لیکن اس میں نظر آنے والے 2 بہن بھائی اب کہاں ہیں اور کیسے دکھتے ہیں؟ اس ڈرامے کے دو کردار عمران اور معطر

جنہوں نے اپنے معصومانہ انداز سے پاکستانیوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنالی تھی، دوبارہ سوشل میڈیا پر نظر آئے ہیں۔ معطر کی ایک تصویر وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کافی وائرل ہوگئی ہے

جبکہ عمران کی بھی جوانی کی کئی تصویریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ عینک والا جن اب ایک مرتبہ پھر سے ریٹرن اف نستور کے نام سے نشر کیا جا رہا ہے

جو کہ اس ڈارامے کا سیکوئل ہے اور ڈرامے ریٹرن اف نستور کی کہانی بھی عینک والا جن کی طرح پریوں، جادوگروں اور جنوں کے اردگرد گھومتی نظر آتی ہے۔

اس ڈرامے میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے تاکہ دیکھنے والے زیادہ محظوظ ہو سکیں جبکہ لوگ اپنے بچپن کے ڈرامے کو دیکھنے کیلئے پر کافی پرجوش ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مرنے سے قبل بالی وُوڈ کے ان اداکاروں نے اپنی جائیداد کی کیا وصیت کی تھی؟

یہاں سے کوئی پیاسا نہیں جاتا ۔۔ مسجد نبوی ﷺ میں چڑیا کو آب زم زم پلایا گیا تو اس نے فوراََ کیا کیا؟ دیکھیے