in

نادیہ حسین کا چہرہ پہچاننا مشکل ہوگیا، مداح پریشان

نادیہ حسین کا چہرہ پہچاننا مشکل ہوگیا، مداح پریشان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا چہرہ پہچاننا مشکل ہوگیا۔ سوشل میڈیا کے مخلتف پیجز پر

اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انکا چہرہ پہچاننا کافی مشکل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے

کہ نادیہ حسین خوب ہنس رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ آج تو مجھے سچی مچی مار پڑنے والی تھی۔ویڈیو دیکھنے کے بعد ان کے مداح پریشان ہو گئے

کہ آخر انہیں کیا ہو گیا ہے لیکن نادیہ حسین بالکل خیریت سے ہیں

اور یہ ایک انسٹاگرام ویڈیو تھی جس کے لئے انہوں نے کوئی موبائل فیچر استعمال کیا تھا جس کی وجہ سے انکا چہرہ ایسا ہو گیا۔خیال رہے

کہ اس ویڈیو کو ابھی تک سوشل میڈیا پر 68 ہزار افراد دیکھ چکے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اتوار کو اللہ الصمد کا عمل اپنا معمول بنالیں

خاتون سپاہی کا شادی شدہ تحصیلدار سے معاشقہ! لیکن اس کا انجام کیا ہوا؟ رونگٹے کھڑے کردینے والی تفصیلات