in

جادو ٹونے کیلئے بنی گالا میں منوں کے حساب سے گوشت جلایا جا رہا ہے، بڑا دعوی بڑی شخصیت کا

جادو ٹونے کیلئے بنی گالا میں منوں کے حساب سے گوشت جلایا جا رہا ہے، بڑا دعوی بڑی شخصیت کا

نجی ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو میں قائد حزب اختلاف مسلم لیگ نون کے نائب صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں بلا خوف تردید کہہ رہا ہوں کہ بنی گالا میں روزانہ منوں کے حساب سے مرغی کا گوشت جلایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ امربالمعروف کی بات

نجی ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو میں قائد حزب اختلاف مسلم لیگ نون کے نائب صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں بلا خوف تردید

کہہ رہا ہوں کہ بنی گالا میں روزانہ منوں کے حساب سے مرغی کا گوشت جلایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ امربالمعروف

کی بات کرتے ہیں، یہ سب کچھ ایسے وقت میں ہو رہا ہے کہ جب عوام کو کھانے کیلئے دال اور شیر خوار بچوں کو پینے کیلئے دودھ میسر نہیں

ہے۔ اینکر پرسن نے میاں شہباز شریف سے کہا کہ آپ بہت بڑی بات کر رہے ہیں تو میاں شہباز شریف نے کہا کہ میں پوری ذمہ داری سے یہ بات کر رہا ہوں کہ ریاست امر بلمعروف والے یہ کام کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول پر جادو ٹونے کے الزامات کوئی نئی بات نہیں ہے، اس سے قبل بھی میاں شہباز شریف یہ الزام عائد کرچکے ہیں ہیں کہ یہ حکومت جادو ٹونے سے چلائی جا رہی ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک بار جب ازواج مطہرات آپﷺ سے مال مال کا مطالبہ کررہی تھیں آپﷺ خاموش تھے

خان صاحب میں انمول ہوں آپ نے مجھے ضائع کر دیا عامر لیاقت