in

یہ عام سا پودا بجلی کا بل بھی کم کرسکتا ہے ۔۔ 5 ایسے پودے کون سے ہیں جو بجلی کا بل کم کر کے آپ کے ہزاروں روپے کی بچت کرسکتے ہیں؟

یہ عام سا پودا بجلی کا بل بھی کم کرسکتا ہے ۔۔ 5 ایسے پودے کون سے ہیں جو بجلی کا بل کم کر کے آپ کے ہزاروں روپے کی بچت کرسکتے ہیں؟

بلاشبہ درخت، پودے انسانی زندگی کا اہم حصہ ہوتے ہیں جو ماحول کو خوشگوار بنانے میں اپنا اہم کردار کرتے ہیں اور ساتھ ہی ٹھنڈک بھی فراہم کرتے ہیں۔ یہ تو وہ فوائد ہوگئے جو عام طور پر ہر کوئی جانتا ہے لیکن گھروں میں پودے لگانے سے ہمیں ایک اور فائدہ حاصل ہوسکتا ہے

بلاشبہ درخت، پودے انسانی زندگی کا اہم حصہ ہوتے ہیں جو ماحول کو خوشگوار بنانے میں اپنا اہم کردار کرتے ہیں اور ساتھ ہی ٹھنڈک بھی فراہم کرتے ہیں۔

یہ تو وہ فوائد ہوگئے جو عام طور پر ہر کوئی جانتا ہے لیکن گھروں میں پودے لگانے سے ہمیں ایک اور فائدہ حاصل ہوسکتا ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کرسکتے۔

وہ فائدہ یہ ہوسکتا ہے کہ پودوں سے ہم اپنے گھر کی بجلی بھی بھی بچا سکتے ہیں۔جی ہاں! پودوں سے ہم اپنے گھر کی بجلی بھی محفوظ کر سکتے ہیں۔

اس پودے کو آپ اپنے کمرے میں رکھ سکتے ہیں۔ اسنیک پلانٹ رات کے وقت آکسیجن خارج کرتا ہے جس سے کمرے کی فضا صاف ہوتی رہتی ہے اور اس کی ٹھنڈک سے کمرہ گرم نہیں ہوتا۔ کئی خصوصیات کا حامل ایلوویرا کا پودا درجہ حرارت میں کمی لانے کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہےاور آب و ہوا کو ٹاکسن اور جراثیم سے پاک رکھتا ہے۔ اسے گھر میں کسی بھی جگہ جا سکتا ہے۔ پام ٹری گھر کے اندر رکھنے کے لیے بہترین پودا ہےجو کم روشنی میں بھی ہرا بھرا رہتا ہے۔ یہ ہوا کو صاف کرنے کا علاوہ اگر آپ اسے کمرے میں رکھیں

تو یہ کمرے کا درجہ حرارت 5 سیلسی تک گھٹا سکتا ہے۔ جہاں اے سی کمرے کا درجہ حرارت کم کرنے کے لیے بجلی کا بے بہا استعمال کرتا ہے وہاں یہ ننھا پودا جو دکھنے میں بھی خوبصورت ہے بغیر جیب پر بوجھ بنے قدرتی طریقے سے اپنا کام کرتا رہتا ہے۔ یہ خوبصورت پودا کمرے میں گرمی سے پیدا ہونے والی بدبو کو ختم کردیتا ہے اور ہوا میں خوشبو کا باعث بنتا ہے۔ اس کی موجودگی میں کمرہ باہر کے درجہ حرارت سے 5 درجے کم کم گرم ہوتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ شخص جو ایک سال میں 21بچوں کا باپ بن گیا

جس انسان کی کامیابی قریب ہوتی ہے اس میں یہ نشانیاں واضح ہونے لگتی ہیں