چہرے کے دانوں سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا پائیں، جانیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا
اکثر خواتین چہرے پر دانوں کی وجہ سے وہ پریشان رہتی ہیں اور کئی مہنگی مہنگی دوائیوں کے استعمال کے بعد بھی انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا،
ایسی خواتین اور بچیوں کے لئے آج ہم لائے ہیں ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ایک ایسی ٹپ جس سے دانوں کا ہو جائے گا مکمل خاتمہ اور نشان تک باقی نہیں رہیں گے
تو چلیں فوری یہ نسخہ جان لیتے ہیں۔100 گرام سیب کا سرکہ لیں، اس میں ایک چٹکی ہلدی ڈالیں،
اب اس میں ایک لیموں نچوڑ لیں، اس کو اچھی طرح مکس کر لیں، اس کا محلول بنا کر
ایک خالی اور صاف اسپرے بوتل میں بھر لیں، اب ہر رات سونے سے پہلے صاف چہرے پر یہ اسپرے کر لیں، چاہیں تو لگا کر ہی سوجائیں
یا پھر ایک گھنٹے بعد اسے سادے پانی سے دھو لیں دانوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا