in

ایک 81سالہ خاتون کی 36سالہ نوجوان سے شادی، شادی کی پہلی رات کیا ہوا ؟ دلہن نے حیران کن انکشاف کر ڈالا

ایک 81سالہ خاتون کی 36سالہ نوجوان سے شادی، شادی کی پہلی رات کیا ہوا ؟ دلہن نے حیران کن انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھاپے کی شاددی کیسی ہوتی ہے؟ 36سالہ مصری نوجوان کے ساتھ شادی کرنے والی 81سالہ برطانوی دادی اماں نے بالآخر اپنی سہاگ رات کی ایسی تفصیلات دنیا کو سنا دیں کہ لوگوں کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس خاتون کا نام آئرس جونز ہے ۔ جس نے محمد احمد ابراہیم نامی مصری نوجوان کے ساتھ شادی کی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے آئرس نے بتایا ہے کہ شادی کی رات ہم کے ایف سی گئے اور

میں نے ایک کوکا کولا پی لی تھی۔ میں جب بھی مصر کا مرچ مصالحے والا کھانا کھاتی ہوں، مجھے کافی وقت ٹوائلٹ میں گزارنا پڑتا ہے۔‘‘ آئرس کا کہنا تھا کہ ’’میری یہ سہاگ رات پہلی سہاگ رات جیسی ہی تھی۔ صرف اتنا فرق تھا کہ اس باریہ زیادہ مشکل نہیں تھا، تاہم اگلے روز مجھ سے چلا بھی نہیں جا رہا تھا۔‘‘ آئرس نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ’’جب ہماری شادی ہو رہی تھی تو تمام چیزیں عربی زبان میں ہو رہی تھیں جن کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی۔ بس مجھے یہی احساس تھا کہ اب میں اپنے شوہر کے انگوٹھے کے نیچے ہوں۔‘‘آئرس کا کہنا تھا کہ ’’میں جلد از جلد محمد کو برطانیہ لے جانا چاہتی ہوں، اگر وزیراعظم بورس جانسن سن رہے ہیں تو وہ محمد کو ویزا دلوانے میں مدد کریں۔وہ کوالیفائیڈ انجینئر ہے اور میں یقین دلاتی ہوں کہ یہ وہاں بے روزگار نہیں رہے گا۔‘‘اس شادی پر مختلف صارفین نے اپنی اپنی آراء کا اظہار کیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بینکوں سے قسطوں پر گاڑیاں لینے والوں کیلئے بڑی خبر! اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئے ضوابط جاری کر دیئے گئے

بیرون ملک مقیم پاکستانی شخصیت کی انوکھی تحریر