in

اداکار ہریتھک روشن نے 20 سال چھوٹی معروف بھارتی اداکارہ کے ساتھ شادی کرلی؟ نام جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اداکار ہریتھک روشن نے 20 سال چھوٹی معروف بھارتی اداکارہ کے ساتھ شادی کرلی؟ نام جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اداکار ہریتھک روشن نے 20 سال چھوٹی معروف بھارتی اداکارہ کے ساتھ شادی کرلی؟ نام جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

بھارتی اداکار ہریتھک روشن کو ایک لڑکی کا ہاتھ پکڑے ہوئے دیکھا گیا ہے جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

گزشتہ روز ہریتھک روشن کو ممبئی کے ریسٹورنٹ کے باہر دیکھا گیا جہاں وہ ایک ماسک پہنی لڑکی کا ہاتھ پکڑے نکل رہے تھے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہریتھک نے لڑکی کو ہاتھ پکڑ کر گاڑی میں بٹھایا اور وہاں سے روانہ ہوگئے۔

ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں، کچھ مداحوں کے مطابق ہریتھک روشن نے اداکارہ کے ساتھ خاموشی سے شادی کرلی ہے۔

تاہم اب بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہریتھک روشن کے ساتھ اداکارہ صبا آزاد تھیں۔

رپورٹس کے مطابق ہریتھک روشن اور صبا آزاد کو کئی عرصے سے ایک ساتھ دیکھا جارہا ہے اور دونوں میں قربتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔

صبا آزاد کا نام صبا سنگھ گریوال ہے اور وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکارہ اور تھیٹر ڈائریکٹر بھی ہیں۔

واضح رہے کہ ہریتھک روشن اور ان کی اہلیہ کی طلاق کو 7 سال کا عرصہ بیت چکا ہے جبکہ ان کے دو بچے بھی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب شناختی کارڈ بھی تبدیل ہوں گے ۔۔!!! نادرا نے شناختی کارڈز سے متعلق کون سا فیصلہ کر لیا؟

سنو گوگل آج کیا پکاؤں، میرا وزن کیسے کم ہوگا ، پاکستانی خواتین ہر روز گوگل سے کیا سوالات پوچھتی ہیں؟