in

شمالی کوریا میں 11 روز کے لیے ہر خاص و عام کے ہنسنے پر ’پابندی‘ عائد! یہ پابندی کیوں عائد کی گئی

شمالی کوریا میں 11 روز کے لیے ہر خاص و عام کے ہنسنے پر ’پابندی‘ عائد! یہ پابندی کیوں عائد کی گئی

پیونگ یونگ(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا میں 11 روز کے لئے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال مکمل ہونے پرشمالی کوریا کی حکومت نے 11 روز کے سوگ کااعلان کیا۔

سوگ کے دوران عوام کے ہنسنے، شاپنگ کرنے اورالکوحل پینے

پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔خوشی کی تقریبات منعقد کرنے پربھی پابندی ہوگی۔

ان احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔کم جونگ ال کا انتقال 2011 میں ہوا تھا

جس کے بعد ان کے چھوٹے بیٹے کم جونگ ان نے حکمرانی سنبھالی اوروہ تاحال شمالی کوریا کے رہنما ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی‘‘ ایسا دعویٰ جس نے حکومت کو بھی حیران کر دیا

پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو ہٹا کر کسے وزیر اعظم بنوانا چاہتی ہے؟ اندر ہی اندر کیا گیم پلان تیار ہوچکا ہےبڑی خبر