in

پاکستانی نژاد امریکی بزنس میں شاہد خان کی سونے کی کشتی کا تعارف آپ کو حیران کر ڈالے گا

پاکستانی نژاد امریکی بزنس میں شاہد خان کی سونے کی کشتی کا تعارف آپ کو حیران کر ڈالے گا

لاہور (ویب ڈیسک) امریکا میں سپر لگژری سہولیات سے بھرپور کشتی ’قسمت‘ فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔سونے کی مینا کاری

سے مزیّن کشتی میں ہیلی پیڈ، نائٹ کلب، بیوٹی سیلون، مساج سینٹرز، سوئمنگ پول،

باسکٹ بال کورٹ، چھ بیڈ روم اور چھت سے فرش تک سنیما سائز کا ٹی وی موجود ہے۔

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین شاہد خان کی اس 308 فٹ لمبی کشتی نما جہاز کی قیمت صرف 142 اعشاریہ 6 ملین پاؤنڈز ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی اپنے شوہر کے ساتھ جوانی کے دنوں کی انتہائی خوبصورت تصویر

کرکٹر یاسر شاہ سے کسی نے پوچھا بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں ؟وہ بولے یہ تو کوئی بیوقوف بھی بتا دے گا ۔۔۔۔۔ مگر پھر سوال کرنے والے نے انہیں کیا کہہ کار بیوقوف ثابت کردیا ؟ انتہائی دلچسپ تحریر