بھئی اور خواتین کتنا مردوں کے شانہ بشانہ چلیں ؟ افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں تقریباً 30لاکھ کے قریب مہاجرین رہتے ہیں جن میں سے 20سے 25ہزار افغانی روزانہ کی بنیاد پر پاکستان سے افغانستان اور افغانستان سے پاکستان آتے جاتے رہتے ہیں جبکہ چمن بارڈر کے ذریعے ہی ہزاروں افغانیوں کو بھی پاکستان جذبہ خیر سگالی کے تحت علاج معالجے کیلئے پاکستانی ہسپتالوں تک رسائی دیتا ہے۔
اور ایسا بھی آج بھی ہوا جبکہ ایک افغان خاتون کو پاکستان میں اسکی ٹانگ کے علاج کیلئے پاکستان داخلے کی اجازت دی گئی مگر سیکیورٹی اداروں کی عقابی نظروں کو اس میں کچھ عجیب و غریب محسوس ہوا
جس کے بعد اس کی تلاشی لی گئی تو پتہ چلا کہ موصوفہ نے اپنی ٹانگ کیساتھ چر س باندھ رکھی تھی وہ بھی ایک آدھ کلو نہیں بلکہ 20کلو ۔ اب جناب جو مرد یہ کہتے ہیں کہ خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام نہیں کر سکتیں تو یہ خبر ان کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے
کہ بھائی لوگ آپ بھی حد کرتے ہیں ، خواتین اور کتنا مردوں کے شانہ بشانہ چلیں ؟ ہے کسی مرد میں ہمت کہ وہ یہ محنت بھرا کام کر سکے ؟ اگر نہیں تو بس پھر خواتین کے خلاف بولنا بند کریں ۔ ویسے مذاق سے ہٹ کر ، بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار اب تک شاید حیرت کے سمندر سے باہر نہیں نکل سکے ۔
دوسری جانب کسی بھی آبادی میں واقعہ پانچ مرلے گھر کا مالک اگر اپنے گھر کے کرائے کی مد میں 18 ہزار 750 روپے سے زائد ماہانہ کرایہ وصول کر رہا ہے تو اس پر کرائے کی شرح کے مطابق ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ جبکہ 5 مرلے گھر
کا وہ مالک جو سالانہ دو لاکھ 25 ہزار سے زائد کرائے کی مد میں آمدنی حاصل کر رہا ہے اس سے بھی ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ اس حوالے سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے 5 مرلے کے گھروں کے مالکان کو نوٹسز بھجوانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔