in

ایسی بہت سی باتیں یا عادتیں ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر وہ کسی شخص میں پائی جائیں تو وہ زندگی میں کبھی امیر نہیں ہوسکتا ۔

ایسی بہت سی باتیں یا عادتیں ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر وہ کسی شخص میں پائی جائیں تو وہ زندگی میں کبھی امیر نہیں ہوسکتا ۔

 

ایسی بہت سی باتیں یا عادتیں ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر وہ کسی شخص میں پائی جائیں تو وہ زندگی میں کبھی امیر نہیں ہوسکتا ۔ ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔1. اگرآپ بچت پر تو بہت زور دیتے ہیں مگر کمائی پر توجہ نہیں تو آپ کبھی امیر نہیں ہونگے ۔ 2. اگرآپ نے ابھی تک سرمایہ کاری

 

شروع نہیں کی توبھی آپ کبھی امیر نہیں ہونگے۔3. اوسط درجے کے افراد پہلے سے مقرر شدہ تنخواہ پر کام کرنا پسند کرتے ہیں جبکہ امیر ہونے کے خواہش مند نتائج کے حساب سے اپنی تنخواہ طے کرتے ہیں۔4. اگر آپ ایسی اشیاء خریدتے ہیں جن کی آپ میں استطاعت نہیں تو آپ کبھی امیر نہیں ہو سکتے ۔5. اگر آپ کو امیر ہونا ہے تو اپنے کام سے محبت کریں، دوسروں کے خواب پورا کرنے میں لگے رہے تو آپ کبھی امیر نہیں ہونگے۔6. اگرآپ خطرات مول نہیں لیتے، غیر یقینی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں تو آپ امیر نہیں ہو سکتے۔7 . اگر آپ کے پاس پیسے ہیں مگر ان کا کوئی مقصد نہیں تو بھی آپ امیر نہیں ہو سکتے ۔8. اگر آپ پہلے خرچ کرتے ہیں اور بچ جانے والی رقم ہی بچاتے ہیں تو بھی آپ امیر نہیں ہوسکتے ۔سب سے پہلے خود کو ادائیگی کریں، یعنی پہلے بچت کریں پھر سرمایہ کاری۔9. اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امیر ہونا صرف خوش قسمتی کی وجہ سے ہے تو یہ سوچ بھی آپ کو غریب ہی رکھے گی۔۔۔

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سجدہ نہیں کروں گا تو یہ لوگ میری جان لے لیں گے، اس اثنا میں ، میں نے دل میں اللہ تعالیٰ سے کہا کہ یا اللہ! گواہ رہنا کہ میں یہ سجدہ سونے کی گائے کو نہیں کر رہا بلکہ تجھے کر رہا ہوں‘‘۔

کھٹارا موٹر سائیکل پر آنے والے جانے والا ، ہاتھوں میں گریس لگا ہوا تھا میچ کھیلنے چلا گیا ، پہلا چیک 50ہزار کا ملا تو ساری رات سویا نہیں