in

گفتگو کے دوران اکثر لوگ نظریں کیوں چراتے ہیں؟وجہ ایسی کی جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

گفتگو کے دوران اکثر لوگ نظریں کیوں چراتے ہیں؟وجہ ایسی کی جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

گفتگو کے دوران اکثر لوگ نظریں کیوں چراتےہیں اور اس کے پیچھے کیاعلامت ہے ، ایسی وجہ سامنے آگئی جو بہت کم لوگجانتے ہونگے . لوگ اکثر بات چیت کے دوران دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھکر بات کرنے میں دکت محسوس کرتے ہیں اورادھر ادھر دیکھنے لگتے ہیں،

اسطرح کرنے سے بات کرنے والےشخص کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کی باتوں کوتوجہ سے نہیں سنا جا رہا اور برا محسوس ہونے لگتا ہے .مگر ایک تحقیق کےمطابق ایسا کرنا ایک فطری عمل ہے.

اگر کوئی شخص دوران گفتگو ادھر ادھردیکھ رہا ہے تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کی باتوں کو اہمیت نہیں دے رہا بلکہ وجہ یہ ہے کہ دوران گفتگو ہمارا دماغ الفاظ کی ترتیب اور چناؤ میں مصروف ہونے کے باعث دوسرے شخص کے چہرے پر توجہ مرکوز کرنےمیں مشکل محسوس کرتا ہے.

یہ ہی وجہ ہے کہ جب کوئی آپ سے بات چیت کے دوران مشکل الفاظ کا استعمال کررہا ہو تو ایسی صورتحال میں دوسرے شخص کیآنکھوں میں دیکھ کر بار کرنا مشکل ہو جاتا ہے. یہ درحقیقت دماغی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے، دوران گفتگو دماغ الفاظ کی ترتیب اور چناؤ میں مصروف ،ہونے کے باعث دوسرے شخص کے چہرے پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتا.

اسی لئے اگر کبھی آپ کسی سے بات کررہے ہو اور دوسرا شخص ادھر ادھر دیکھے تو یہ جان لیجئے گا کہ اس کا دماغ دو مختلف چیزوں کے چناؤ میں مصروف ہے.اس لیے یہ لوگ باتیں تو آپ سے کر رہے ہوتے ہیں لیکن ان کا دھیان کہیں اور بھی بھٹکرہا ہوتا ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف بالی وڈ اداکار عامر خان کے بھائی کو اہلخانہ نے ایک سال تک گھر میں قید کیوں رکھا ؟ ناقابل یقین انکشاف

دی ہنڈرڈ لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل کر لی گئی ، مہنگا ترین پاکستانی کھلاڑی کون ؟ نام سامنے آگیا