in

قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی کیاہوگی،حضوراکرم ؐ نے کیاارشاد فرمایا؟جانیں

قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی کیاہوگی،حضوراکرم ؐ نے کیاارشاد فرمایا؟جانیں

قیامت تو برحق ہے اور اسے ایک دن تو آنا ہی ہے چائیے جلدی آئے یا دیر سے لیکن کچھ نشانیاں ایسی ہیں جو ہمارے پیارے رسول ﷺ نے ہمیں بتائیں تھیں۔

حضوراکرم ؐ نے فرمایا:لوگو قیامت سے پہلے ایک رمضان ایساآئے گاجس میں ایک ایسی شدید آواز آئےگی اوردنیامیں کوئی نہیں جان سکے گاکہ آواز کہاں سے آئی۔

آپ ؐ نے فرمایاکہ اگررمضان میں ایسی آواز سنائی دےجس کاکوئی کھوج نہیں لگایاجاسکاتوپھرایک سال کارزق اپنے گھرمیں سمیٹ کررکھ لیناکیونکہ اس کے بعد آفتیں ٹوٹیں گی۔

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری امت میں ایک جماعت یومِ قیامت تک سر بلندی کے ساتھ

حق کے لئے بر سرِ پیکار رہے گی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مؤمنین کی ایک ایسی جماعت یومِ قیامت تک زندہ رہے گی مگر مندرجہ ذیل احادیث میں صراحت ہے کہ قیامت سے پہلے تمام مؤمنین کو موت آجائے گی اور قیامت کے دن کوئی مؤمن زندہ نہ ہوگا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خبردار !!!جس موبائل میں قرآن حکیم کی تلاوت ریکارڈ ہو ، کیا وہ موبائل بیت الخلا میں لے جایا جا سکتا ہے؟ جانئے

دونوں کا جنازہ ایک ساتھ اٹھا تو پورا علاقہ ویسے ہی شریک ہوا جیسے 55 سال پہلے اُن کی شادی میں شریک تھا” محبّت کی انوکھی داستان