in

پیٹ کی چربی ختم کرنے کا نسخہ

پیٹ کی چربی ختم کرنے کا نسخہ

پیٹ کی چربی ختم کرنے کا نسخہ زیرہ ، سونف اور ہلدی ، رات کو سونے سے قبل ایک چٹکی کھانے سے طاقت کے چشمے تو ابلیں گے ہیں مگر ساتھ ساتھ ہی چربی آنکھوں کے سامنے گھلتی نظر آئے گی ، بنانے کاطریقہ جانیں ۔ دوستو بڑھتا ہوا وزن بھی آج کل پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ جن سے نجات حاصل کرنے کے لیے لوگ کئی کئی طرح کے نسخے استعمال کرتے ہیں لیکن

پھر بھی ان کو وزن گھٹانے میں کوئی خاص فرق نظر نہیں ہے آتا عام طور پر دو ہی ایسی صورتیں ہیں جب ہمارا وزن زیادہ تیزی سے کم ہوتا ہے۔ ایک جب ہم ورزش کرتے ہیں اور دوسری صورت جب ہم اچھی نیند لیتے ہیں۔ اور اس کے لیے سوتے وقت اس وقت ہی ہمارے وزن کو کم کرنا ممکن ہے جب رات کو سونے سے پہلے زیادہ کھانا نہ کھایا جائے اور ہلکے پھلکے کھانے کے ساتھ اثر دار نسخے کا بھی استعمال کیا جائے لیکن کچھ لوگ رات کو سوتے ٹائم یا کسی بھی ٹائم جب بھی ان کو بھوک لگے کوئی نہ کوئی چیز کھا لیں تو ان کے لیے وزن کم کرنا بھی کافی زیادہ مشکل ہوتا ہے

۔ اور ایسے لوگ جو رات کو سونے سے دو سے تین گھنٹے پہلے ہی کھانا کھا لیں اور رات کو سوتے وقت اثر دار نسخے کا استعمال کریں تو ایسے لوگوں کی باڈی میں استعمال کئے جانے والے نسخے کا اثر بھی زیادہ تیزی سے ہوتا ہے اور ان کا وزن بھی آسانی سے کم ہونے لگتا ہے۔ اور ایسا کرنے سے رات کو سوتے ہوئے ہی موٹاپے سے پریشان آدمی سات سو گرام وزن آسانی سے کم کر سکتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو رات کو سوتے ہوئے وزن کم کرنے کے لیے اثر دار گھریلو پائوڈر بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ وزن کم کرنے کے اچھے نتائج حاصل کر سکیں گے۔ اس نسخے کو بنانے کے لیے ہمیں ضرورت ہو گی

زیرے کی سونف کی ہلدی کی السی کی اور ملٹھی کی اس کو بنانے کے لیے آپ سب سے پہلے پانچھ چمچ سونف اور پانچھ چمچ زیرا دونوں کو لے کر ان کا پائوڈر تیارکرلیں اس میں دو چمچ ہلدی شامل کر کے پانچھ چمچ ہی السی کا پائوڈر ڈال کر پانچھ چمچ ملٹھی پائوڈر ڈال دیں اس میں شامل کی جانے والے تمام تر چیزیں پنسار سٹور سے با آسانی کم قیمت میں ہی مل جائیں گی اور اس کے لیے آپ چاہیں تو ملٹھی کا بنا ہوا پائوڈر بھی آسانی سے خرید سکتے ہیں اس کے بعد ان تمام چیزوں کو آپس میں اچھی طرح مکس کر کے ان کا پائوڈر تیارکرلیں

ان میں سونف اور زیرا دونوں ہی ایسی خاص چیزں ہیں جو کہ وزن کو تیزی سے گھٹانے میں زیادہ اثر دار ہیں اس کے علاوہ السی کے اندر موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز آپ کے پیٹ کو کم کر کے آپ کی باڈی کو پتلا بناتے ہیں۔ اور ایسا مانا جاتا ہے کہ صرف ملٹھی کو استعمال کرنے سے کئی بیماریوں کو جڑ سے ختم کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔ اس کے علاوہ ہلدی آپ کے جسم میں چربی کو بڑھانے والے بیکٹیریا کو ختم کر کے چربی کو کم کرنے والے اچھے بیکٹیریا کو بڑھاتی ہے جو کہ رات کو سوتے وقت زیادہ تیزی سے اثر دیکھاتے ہیں۔

آپ رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ اس پائوڈر کو آدھا گلاس پانی کے ساتھ کھائیں اس کے استعمال سے ناصرف آپ کے پیٹ پر جمع ہوئی چربی کم ہوگی بلکہ باڈی کے باقی حصوں پراکھٹی ہونے والی چربی بھی با آسانی سے کم ہونا شروع ہو جائے گی۔ اگر آپ ایک ہفتے تک مسلسل ایسے استعمال کریں گے تو آپ سات دنوں کے اندر ہی چربی کو با آسانی کم ہوتا محسوس کریں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلقیس ایدھی کی ذمہ داریاں اب کون نبھارہا ہے؟ نام سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں

وعدہ پورا کرنا