in

جب چھٹی جماعت میں تھی تومیراسب سے پہلے دل کس پرآیا تھااور وہ شخص آجکل کیا کرتا ہے ؟ماہرہ خان کی زندگی کے وہ راز جو کوئی نہیں جانتا

جب چھٹی جماعت میں تھی تومیراسب سے پہلے دل کس پرآیا تھااور وہ شخص آجکل کیا کرتا ہے ؟ماہرہ خان کی زندگی کے وہ راز جو کوئی نہیں جانتا

اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کا سب سے پہلے دل بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان پرآیا تھا۔عالمی شہرت یافتہ اورلاتعداد ایوارڈزاپنے نام کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں

جوان کی اداکاری سے خوب محظوظ ہوتے ہیں۔اداکارہ سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا کہ ان کا دل سب سے پہلے دل کس پر اور کب آیا تھا

جس پرانہوں نے کہا کہ سب سے پہلے دل بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان پرآیا تھا اوراس وقت وہ محض چھٹی جماعت میں تھیں۔

اداکارہ سے انٹرویوکے دوران مزید پوچھا گیا کہ انہوں نےپہلی بار میک اپ کب کیا تھا جس پرانہوں نے کہا کہ جب وہ وی جے بنیں تھیں۔

اداکارہ نے انٹرویوکے دوران یہ بھی بتایا کہ انہوں نے سب سے پہلی نوکری ایک ڈیپارٹمینٹل اسٹورمیں ایک کیشیئرکی تھی جب کہ ان کی پہلی تنخواہ 6 ڈالرفی گھنٹہ تھی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر نے شہری کے پیٹ سے نوکیا 3310 نکال لیا ٗجانتے ہیں یہ فون کتنے دن سے اس کے پیٹ کے اندر تھا؟

اس کام سے بیوی کے دل میں شوہر کی عزت پیدا ہوتی ہے