جمعہ کی رات ہمبستری کے کیا فضائل ہیں نبی پاکؐ کی وہ حدیث جو ہر مسلمان کو معلوم ہونا چائیے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اللہ اکبر۔۔۔ اللہ اکبر۔۔۔۔ ایک دن صبح سویرے حضور اکرم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام علیہم الرضوان کے ساتھ تشریف فرما تھےکہ صحابہ کرام رضوان ﷲ علیہم نے ایک طاقت ور اور مضبوط جسم والے نوجوان کو روزگار کے لئے بھاگ دوڑ کرتے دیکھ کر کہا ۔
کاش اس کی جوانی اور طاقت اللہ کی راہ میں خرچ ہوتی تو رحمت عالم صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایاایسا مت کہو ۔ کیونکہ اگر وہ محنت و کوشش اس لئے کرتا ہےکہ خود کو سوال کرنے (مانگنے) سے بچائے اور لوگوں سے بےپرواہ ہوجائے تو یقینا وہ ﷲ کی راہ میں ہے
۔اور اگر وہ اپنے ضعیف والدین اور کمزور اولاد کے لئے محنت کرتا ہے تاکہ انہیں لوگوں سے بےپرواہ کردے اور انہیں کافی ہوجائے تو بھی وہ اللہ کی راہ میں ہے اور اگر وہ فخر کرنے اور مال کی زیادہ طلبی کے لئے بھاگ دوڑ کرتا ہےدوڑ کرتا ہے تو وہ شیطان کی راہ میں ہے۔”(المعجم الاوسط جلد 5 حدیث نمبر 6835)(المعجم الصغیر باب المیم)صادق۔۔
۔ دوسری جانب جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کی اسمبلی نے جمعہ کو چھٹی کی بحالی کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کرلی ، صوبائی اسمبلی میں ایم پی اے حمیرا خاتون کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں اتوار کے بجائے جمعہ کے دن ہفتہ وار سرکاری چھٹی کو بحال کیا جائے
کیوں کہ اتوار کی چھٹی کی وجہ سے بازاروں ، مارکیٹوں اور نجی اداروں میں 2 دن تعطیل ہوتی ہے جب کہ 2 چھٹیوں کی وجہ سے کاروبار ، معیشت اور سرکاری امور سست روی کا شکار ہیں۔خیال رہے کہ اس سے پہلے گزشتہ برس امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے بھی اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کرنے کی قرارداد پیش کی۔