in

سستے آٹے کے حصول نے ایک اور شخص کی جان لے لی

سستے آٹے کے حصول نے ایک اور شخص کی جان لے لی

میانوالی میں سستا آٹا لینے کے لیے سرکاری اسٹال پر کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔اہلخانہ کے مطابق متوفی واں بھچراں میں آٹا لینے کے لیے کھڑا تھا

کہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔اہلخانہ کے مطابق محمد سعید کی کئی روز سے دیہاڑی نہیں لگ رہی تھی جس کے

باعث گھر میں آٹا بھی نہیں تھا، مزدوری نہ ملنے سے محمد سعید کافی دن سے پریشان تھا۔اہلخانہ کے مطابق محمد سعید سستے آٹے کے اسٹال پر گیا جہاں سینے میں تکلیف کے باعث دم توڑ گیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل سندھ کے شہر میر پور خاص میں بھی سستا آٹا لینے کی جدوجہد میں 6 بچیوں کا باپ انتقال کر گیا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چیچہ وطنی میں محمد اسلم نامی ایک شخص کا جنازہ ادا کر کے دفنا دیا گیا لیکن اگلے ہی دن’’ مردہ ‘‘گھر واپس لوٹ آیا

ترک صدرنے زلزلہ زدگان کی نومولود کے کان میں اذان دی اورکیا نام رکھا؟ ویڈیو وائرل