in

پاکستانی اینکر سمیرا مرزا نے کس دنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستانی اینکر سمیرا مرزا نے کس دنیا میں قدم رکھ دیا

کچھ برس قبل خبریں پڑھتے ہوئے وقفے کے دوران فوک گانا “اک پھُل موتیے دا مار کے جگا” گا کر وائرل ہونے والی اینکر سمیرا مرزا نے باضابطہ موسیقی کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

سمیرا مرزا جس گانے کو گا کر وائرل ہوئی تھیں انہوں نے وہی گانا پروفیشنل انداز میں گایا ہے۔ سمیرا مرزا کے گائے ہوئے “اک پھُل موتیے دا مار کے جگا” کی موسیقی سید

حسن نےترتیب دی ہے۔ سوشل میڈیا پر سمیرا مرزا کے پہلے گانے کو خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔

خیال رہے کہ سرائیکی زبان کا یہ گانا متعدد فوک گلوکاروں نے گایا ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ میرا کا پاکستان کے مردوں کو ناقابل یقین مشورہ

یا اللہ ہم سب کو ایمان پر موت نصیب فرما ، قیامت کی کون کونسی نشانیاں پوری ہوگئیں؟ معروف علماء نے خطرے کی گھنٹی بجادی