in

81سالہ خاتون کی 36سالہ نوجوان سے شادی، شادی کی پہلی رات کیا ہوا ؟ دلہن نے حیران کن انکشاف کر ڈالا

81سالہ خاتون کی 36سالہ نوجوان سے شادی، شادی کی پہلی رات کیا ہوا ؟ دلہن نے حیران کن انکشاف کر ڈالا

لندن (نیوز ڈیسک) 36سالہ مصری نوجوان کے ساتھ

شادی کرنے والی 81سالہ برطانوی دادی اماں نے بالآخر اپنی سہاگ رات

کی ایسی تفصیلات دنیا کو سنا دیں کہ لوگوں کے لیے ہنسی روکنا

مشکل ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس خاتون کا نام آئرس جونز ہے جس نے محمد احمد ابراہیم نامی

مصری نوجوان کے ساتھ شادی کی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے آئرس نے بتایا ہے کہ شادی کی رات ہم کے ایف سی گئے اور میں

نے ایک کوکا کولا پی۔ میں جب بھی مصر کا مرچ مصالحے والا کھانا کھاتی ہوں، مجھے کافی وقت ٹوائلٹ میں گزارنا پڑتا ہے۔‘‘ آئرس کا کہنا تھا کہ ’’میری یہ سہاگ رات پہلی سہاگ رات جیسی ہی تھی۔ صرف اتنا فرق تھا کہ اس باریہ زیادہ مشکل نہیں تھا، تاہم اگلے روز مجھ سے چلا بھی نہیں جا رہا تھا۔‘‘ آئرس نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ’’جب ہماری شادی ہو رہی تھی تو تمام چیزیں عربی زبان میں ہو رہی تھیں جن کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی۔ بس مجھے یہی احساس تھا کہ اب میں اپنے شوہر کے انگوٹھے کے نیچے ہوں۔‘‘آئرس کا کہنا تھا کہ ’’میں جلد از جلد محمد کو برطانیہ لیجانا چاہتی ہوں، اگر وزیراعظم بورس جانسن سن رہے ہیں تو وہ محمد کو ویزا دلوانے میں مدد کریں۔وہ کوالیفائیڈ انجینئر ہے اور میں یقین دلاتی ہوں کہ یہ وہاں بے روزگار نہیں رہے گا۔‘‘

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

”جہالت یا کچھ اور۔۔ ایسا اسلامی ملک جہاں لڑکیوں کی شادی باپ سے کروائے جاتی ہے۔۔ ؟پوری تفصیل پڑھ کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے“

شازیہ مری کی بیٹی کی شادی! داماد کون ہیں؟