in

see moreکیا آپکو معلوم ہے کہ جڑواں بچے کیسے پیدا ہوتے ہیں؟

see moreکیا آپکو معلوم ہے کہ جڑواں بچے کیسے پیدا ہوتے ہیں؟

این این ایس نیوز! کیا آپکو معلوم ہے کہ جڑوا بچے کیسے پیدا ہوتے ہیں؟ ایسا کونسا عمل کیا جاتا ہے کے جڑوا بچوں کی پیدائش ہوجاتی ہے؟ آئیں طبی ماہرین سے اس موضوع پر علم حاصل کریں.

مرد کے سیمن میں 40 سے 200 ملین سپرم ہوتا ہے. جبکہ ہر مہینہ عورت کے آوری سے صرف ایک آوہ نکلتا ہے. معمولی طور پر مرد کے سیمن سے صرف ایک سپرم اس عورت کے اس ایک آوہ سے ملتا ہے اور ایک بچے کی پیدائش ہوتی ہے.

لیکن بعض اوقات اس ایک آوہ سے مرد کے ایک سپرم کے بجائے 2 یا 3 سپرم کی ملاپ ہوتی ہے اور اس طرح جڑوا بچوں کی پیدائش ہوتی ہے. اسی طرح کبھی کبھار عورت کے آوری سے ایک آوہ کے بجائے 2 یا 3 آوہ نکلتا ہے، اور ہر آوہ الگ الگ سپرم سے ملاپ کرتا ہے. ایسی صورت میں بھی جڑوا یا ٹرپلٹ بچوں کی پیدائش ہوتی ہے.

جڑوا بچے کیسے پیدا کیے جائیں؟
جڑوا بچے پیدا کرنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ہے. یہ ایک قدرتی عمل ہے اور صرف و صرف خدا کی رضامندی سے ہی جڑوا بچے پیدا ہوسکتے ہیں.

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کھانے کے ساتھ کچی پیاز کھانا ہماری صحت کے لیے کتنا ضروری ہے؟ جانیں پیاز میں کے استعمال میں چھپے صحت کے کئی راز

30روپے کلو ملنے والی چیز سے گھر میں سلاد بنا کر کھا لیں ، مردانہ قوت گھوڑوں سے بھی زیادہ نہ ہو جائے…ا