in

مُرغی کا گوشت ہر گز نہ کھاؤ ۔۔ لڑکیوں اور چھوٹی بچیوں کو مرغی کا گوشت کیوں نہیں کھانا چاہیے؟ حیرت انگیز وجہ

مُرغی کا گوشت ہر گز نہ کھاؤ ۔۔ لڑکیوں اور چھوٹی بچیوں کو مرغی کا گوشت کیوں نہیں کھانا چاہیے؟ حیرت انگیز وجہ

مرغی کا گوشت سب ہی مزے سے کھاتے ہیں، کوئی مرغی کو دال کے ساتھ بنا رہا ہے تو کوئی فرائز میں ڈال کر کھاتا ہے۔ اب بچوں کو تو مرغی کے گوشت کے بناء مزہ ہی نہیں آتا ۔۔ مگر ایک حیران کن بات یہ ہے کہ مرغی کا گوشت کھانے سے لڑکیوں کو بڑا نقصان ہوسکتا ہے مگر وہ کیا ۔۔ ؟

مرغی کے گوشت میں اجزاء:

مرغی میں پروٹین، کلوریز، کاربوہائیڈریٹ، شوگر اور دیگر کئی ضروری اجزاء پائے جاتے ہیں۔ جو یقیناً صحت کیلئے فائدے مند بھی ہیں۔

لڑکیاں چھوٹی بچیاں یہ گوشت کیوں نہ کھائیں؟

چھوٹی بچیوں اور لڑکیوں کو مرغیوں کا گوشت نہ کھلائیں۔ جس کی اہم وجہ یہ ہے کہ آج کل زیادہ تر بچیاں 7 سے 9 سال کی عمر میں بالغ ہو جاتی ہیں۔ مائیں پریشان ہو جاتی ہیں کہ یہ کیسے بچی اتنی جلدی بڑی ہوگئی کہیں کوئی بیماری تو نہیں ہوگئی؟

ڈاکٹروں کو دکھاتی ہیں، کئی دوائیاں کھلاتی ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مرغی کا گوشت کھانے سے ماہواری جلدی ہو جاتی ہے۔

وجہ کیا؟

مرغیوں کو بڑھانے کے لئے انہیں چکن فوڈ کھلایا جاتا ہے جس میں ایسے ہارمونز اور کیمیکلز ہوتے ہیں جو جسم میں حرارت پیدا کرتے ہیں جس سے مرغی کا جسم جلدی پھول جاتا ہے اور وہ وزن میں زیادہ بڑھنے لگتی ہے جبکہ لڑکیوں کے جسم میں ماہواری سے قبل بننے والا ہارمونز اس گوشت کے زیادہ استعمال کی وجہ سے تیزی سے بن جاتا ہے اور بچی جوان ہو جاتی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے بالوں میں لگائیں، ایسا نسخہ جو آپ کی زندگی سے انتہائی بڑا مسئلہ ختم کر دے گ

‘ صبا قمر نے پہلی بار راز سے پردہ اٹھا دیا