ہم خواب تو نہیں دیکھ رہے…..پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی –
پاکستان میں فی الحال پٹرول تقریباً 210 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے تاہم بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 120 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے بع توار کو ہمسایہ ملک بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 100 روپے سے بھی نیچے آگئی ہیں۔ب
ھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے فی لیٹر اور ممبئی م111.35 روپے فی لیٹر ہے،……جب کہ ڈیزل کی قیمت دہلی میں89.62 روپے فی لیٹر اور ممبئی میں97.28 روپے فی لیٹر ہے۔بھوپال میں اتوار کو پٹرول کی قیمت 108.65روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 93.90روپے فی لیٹر تھی۔
…. حیدرآباد میں پٹرول 109.66روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا، جب کہ ڈیزل 97.82 روپے فی لیٹر تھا۔تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں کے تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق بنگلورو میں پٹرول کی قیمت 101.94 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 87.89 روپے فی لیٹر تھی۔
ملک کے دیگر حصوں میں ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی کے بعد کلکتہ میں پٹرول106.03 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا تھا، جب کہ ڈیزل کی قیمت اب 92.76 روپے فی لیٹر ہے۔چنئی میں ہفتہ کو پٹرول 102.63روپے فی لیٹر اور ڈیزل94.24روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا۔