in

مرچ کے پانچ دانے کھانے کاٹھیک ٹائم اور طریقہ فائدہ ایسا کہ آنکھیں کھی رہ جائیں

مرچ کے پانچ دانے کھانے کاٹھیک ٹائم اور طریقہ فائدہ ایسا کہ آنکھیں کھی رہ جائیں

آپ نے کالی مرچ کے بہت سے فائدے سنیں ہوں گے ۔لیکن کالی مرچ کے پانچ دانوں کو خاص وقت اور طریقے سے کھا یا جائے تو اس کے فوائد غیر معمولی طور پر بڑھ جاتے ہیں۔ کالی مرچ کو اگر میرے بتائے گئے طر یقے سے کھایا جائے تو قوت باہ میں بے پناہ اضافہ ہوجائے گا۔

بھو ک بڑھ جاتی ہے اور کھانا جلد ہضم ہو جاتا ہے۔سینے کا درد اور پھیپھڑوں سے بلغم ختم کرنے کےلیے بے حد ضرور ی ہے۔ کالی مرچ کو کھانےسے بند پیشاب کھل جا تا ہے۔

اس کو کھانے والا خراب سے خراب آب و ہوا میں بیمار نہیں ہوتا۔ اگر آپ کالی مرچ کو سفید مرچ بنانا چا ہتے ہیں تو کالی مرچ کو پانی میں ڈال کر رکھ دیں تو جب یہ نرم ہوجائے تو کپڑ ے کی مدد سے چھلکا اتار کر یہ سفید مرچ بن جائے گی۔تقر یباً تمام بادی کھانوں میں اس کا استعمال ضرور ی سمجھا جاتا ہے۔ اطباء کا کہنا ہے کہ کالی مرچ روزانہ کھانے کاطریقہ یوں ہے ۔

کہ طلوع آفتاب سے پہلے یا سورج طلوع ہونے تک کالی مرچ کے دانے چبائے جب اچھی طرح دانتوں میں باریک ہوجائیں تو بعد میں دودھ یا چائے پی لے یا انڈا کھالے۔ انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی عمر کے حساب سے اس کو استعمال کرے۔

بچے کو روزانہ ایک دانہ دیں جبکہ بڑے روزانہ پانچ دانےچبا کر اور چوس کر کھائے۔ اعضائے رئیسہ اور جگر اور دماغ کو تقویت دیتی ہے ۔دمہ و کھانسی زکام اور بدہضمی میں نہایت مفید ہے کالی مرچ میں غذائی فوائد کے ساتھ ساتھ قدرت نے شفائی خصوصیات بھی رکھی ہیں اپنی شفائی خصوصیات کی بناءپر ستر 70 سے زیادہ داخلی اور خارجی امراض میں اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔

ہیں۔ اکثرکھانوں میںاسے لازمی جز قرار دیا جاتا ہے اس کو فلفل اسودیا فلفل سیاہ بھی کہا جاتا ہے کالی مرچ گرم مصالحے کا ایک لازمی جزہے۔ یہ ریاح کو خارج کرتی ہے

ورم کو گھلاتی اوربلغم کی اصلاح کرتی ہے ۔یہ حافظے اور اعصاب کو بھی تقویت بخشتی ہے اس کا چھلکا اتار دیا جائے تو یہ سفید مرچ بن جاتی ہے ۔چھلکا اتارنے کے لئے کالی مرچ کو پانی میں بھگو کر رکھتےہیں ۔جب چھلکا نرم ہو جاتا ہے ۔تو کپڑے سے رگڑ کر چھلکا اتار دیتےہیں ۔تقریباً تمام بادی کھانوں مثلاً کچی سبزیوں ٗ ککڑی ٗکھیرا وغیرہ میں اس استعمال کیا جاتا ہے۔

اس کا بہت زیادہ استعمال صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہوتا کیونکہ اس کے زیادہ استعمال سے معدے کاالسر ہو سکتا ہے۔ یہ اعضائے رئیسہ اور جگر اور دماغ کو تقویت دیتی ہے۔ دمہ و کھانسی زکام اور بدہضمی میں نہایت مفید ہے۔

کالی مرچ میں غذائی فوائد کے ساتھ ساتھ قدرت نے شفائی خصوصیات بھی رکھی ہیں اپنی شفائی خصوصیات کی بناءپر ستر 70 سے زیادہ داخلی اور خارجی امراض میں اس کو استعمال کیا جاتا ہے ۔یہ غذ ا کو بخوبی ہضم کر دیتی ہے ۔اور کھانے میں بے حد لذیذ ہوتی ہے ۔اس کے علاوہ پیٹ کے درد اور بھوک نہ لگنے کی شکایت کے لئے بے حد مفید شئے ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خوبرو پاکستانی اداکارہ ایمان علی کا نامور بھارتی شخصیت کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف

شادی شدہ اور2بچوں کے باپ سیف علی خان سے شادی کے لیے کیسے راضی ہوئیں