in

سالوں بعد علیحدگی کا فیصلہ!!!! گوری خان نے شاہ رُخ خان الگ ہونے کا اشارہ دے دیا

سالوں بعد علیحدگی کا فیصلہ!!!! گوری خان نے شاہ رُخ خان الگ ہونے کا اشارہ دے دیا

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ایک دوسرے سے علیحدگی کا اشارہ دیدیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوری خان نے انسٹاگرام پر اپنی شادی شدہ زندگی کے بارے میں تہلکہ خیز بیان جاری کیا ہے۔

انہوں نے شاہ رخ اور اپنی تصویر پوسٹ کی ساتھ ہی لکھا کہ میں شاہ رخ کو چھوڑنا چاہتی ہوں۔ گوری خان کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ شاید ہم نے شادی کے بارے میں فیصلہ جلدی کرلیا،

لہذا میں نے بریک لے لی۔ وہ میرے بارے کچھ زیادہ ہی محتاط رویہ رکھتا ہے اور یہ میں اس صورتحال کو کنٹرول نہیں کرسکتی۔ گوری نے مزید بتایا کہ انہیں بھی جگہ اور کچھ وقت چاہیے، وہ کئی مرتبہ پہلے بھی ایسا کرچکی ہیں لیکن پھر بعد میں واپس آگئیں

۔ یاد رہے کہ اداکار شارخ خان کی شادی گوری خان سے 25 اکتوبر 1991 میں ہوئی تھی ان کے تین بچے، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف عالم دین کو اتنے سال کی سزا سنا دی گئی کہ پیروکار دنگ رہ گئے

نامور انامور اور خوبصورت بالی وڈ اداکارہ پاکستانی اداکار فواد خان کے عشق میں مبتلا