”ایک ایسا پھل جسے لوگ منہ تک نہیں لگاتے مگر وہی پھل جسم میں خو ن لیٹر کے حساب سے بناتا ہے“
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جسم میں خو ن کی کمی اینیما جسم میں سرخ خلیات کی کمی کو کھا جاتا ہے ۔ اس مرض میں خو ن کی صحت مند سرخ خلیات ہیما گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم میں کچھ حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں۔ ہیما گلوبن وہ جز ہے جو خو ن کو سرخ رنگ دیتا ہے۔
اس لیے ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد تک برقرار رکھا جائے ۔ کیونکہ اس کی کمی شدید تھکاوٹ اور کمزور کیساتھ ساتھ اینیمیا کا شکار بنا دیتی ہے۔اسی لیے ہیموگلوبن کی کمی سے بچنے کیلئے آئرن سے بھرپور غذاؤں کا استعمال ضروری ہے جو کہ ہیموگلوبن کی پیداوا ر کیساتھ خو ن کے سرخ خلیات کیلئے اہم کردار ادا کرنے والا جز ہے ہم آپ کو ایسی غذا ایسے پھل کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اپنے اندر خون کی کمی بہت جلد کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
۔ایسی بہت سی غذائیں جو خون کی کمی کو کم کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔ آج جس پھل کے بار ے میں ہم بتانے جارہے ہیں وہ اپنے اندر یہ خاصیت باقی غذاؤں کی نسبت زیادہ رکھتا ہےاور خو ن کی کمی جلد دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔آلو بخارا ایک ایسا پھل ہے جو اپنے اندر بے انتہاء طبی فوائد رکھتا ہے ۔اس میں پروٹین، کیلشیم ، فاس فورس،وٹامن اے بی سی کی کافی مقدار پائی جاتی ہے ایک پاؤ آلو بخارے میں دو روٹیوں جیسی طاقت ہوتی ہے ۔ گرم مزاج لوگوں بیماری کے بعد کمزور ہوجانے والے لوگوں کیلئے بہت انمول نعمت ہے ۔اس میں موجود وٹامن بی 6ہمارے عصابی نظام کو مضبوط بنا۔ دیتا ہے ۔ اس میں آئرن اور فاسفورس کی مقدار کافی موجود ہوتی ہے۔
جو جسم میں خو ن کی کمی کو مددگار ثابت ہوتی ہے کیونکہ تمام غذائیں جن میں آئرن موجود ہو ۔وہ خون میں سرخ خلیے بنانے میں مدد دیتی ہے ۔ آلو بخارا کا مذاج سرد اور تر ہے اس کے باقاعدہ استعمال سے کولیسٹرول کو کافی حد تک کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔ بدمزاج لوگوں کے بے حد مفید غذا ہے ۔ کیونکہ اس سے مزاج خوشگوار ہوجاتا ہے ۔ خو ن کی کمی دور کرنے کے علاوہ آلو بخارے کے اور بھی بے شمار فوائد ہیں ان میں سے کچھ فوائد آپکو بتاتے ہیں
۔تاکہ اس پھل سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرسکیں۔ اسکے کچھ مزید فوائد آپکو مختصراً بتاتے ہیں۔ آلو بخارا طبیعت کو نرم اور پیاس کو تسکین دیتا ہے خو ن کے جوش کو کم کردیتا ہے ۔ اس لیے بلیڈ پریشر کے مریضوں کیلئے بہت مفید ہے ۔ زخموں کو جلد ٹھیک کرتا ہے ۔ اگر آلو بخارا کے پتے رگڑ ناف کے نیچے لیپ کیے جائیں تو آنتوں کے کیڑے خارج ہوجاتے ہیں۔ منہ اور ہلک کی خشکی کو دور کرتا ہے ۔اس میں وٹامن اے بی سی وافر مقدار پائے جاتے ہیں۔ دماغی کام کرنے والوں کیلئے یہ ایک بہترین غذا ہے ۔ چراچراپن کے افراد کیلئے یہ انتہائی مفید غذا ہے ۔ وہ لوگ جو گردے کے مریض ہیں یا جن کو پیشاب رک رک کر آتا ہے ان کیلئے آلو بخارا بہت مفید ہے ۔