in

بیماری میں کھانا بھی پڑتا ہے اور زبردستی میک بھی کرنا پڑتا ہے۔۔ اداکارہ شہزین راحت سنگین بیماری میں مبتلا! بات کرتے ہوئے رو پڑیں

بیماری میں کھانا بھی پڑتا ہے اور زبردستی میک بھی کرنا پڑتا ہے۔۔ اداکارہ شہزین راحت سنگین بیماری میں مبتلا! بات کرتے ہوئے رو پڑیں

“پہلے میں یہ ویڈیو نہیں بنانا چاہتی تھی کیونکہ مجھے ڈر تھا کہ لوگ کہیں گے کہ اپنے آپ کو روتے ہوئے کون ریکارڈ کرتا ہے؟ ایسا تو کچھ نہیں ہوتا،

پھر اتنا تیار کیوں ہو رہی ہو؟ لیکن پھر میں نے سوچا کہ یہ میرا اکاؤنٹ ہے اور میری زندگی ہے۔ میرا حق ہے کہ میں جو کہنا چاہتی ہوں

وہ کہوں۔ یہ ویڈیو میں نے یہ دکھانے کے لئے بنائی کہ ذہنی تناؤ کیا ہوتا ہے اور اس سے میں کس طرح نمٹتی ہوں”

شہزین راحت پاکستان کی ابھرتی ہوئی فنکارہ ہیں۔ زرا سنبھل کے اور کیسا ہے نصیباں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد

شہزین ٹیلیویژن پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوچکی ہیں۔ لیکن ایک عام انسان کی طرح وہ بھی ذہنی تناؤ اور انزائٹی سے جنگ لڑ رہی ہیں جسے اس ویڈیو میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈالی گئی اس ویڈیو میں شہزین بھری ہوئی آنکھوں کے ساتھ سو کر اٹھتی ہیں اور روزمرہ کے کام انجام دیتے ہوئے رو پڑتی ہیں۔

ساتھ ہی شہزین یہ بھی لکھتی ہیں کہ دوستوں آپ نہیں جانتے کہ کون زندگی میں کس مشکل وقت سے گزر رہا ہے اس لیے لوگوں سے ہمدردی سے پیش آئیں۔

ہم دنیا میں ایک دوسرے کے لئے محبت اور برداشت کے جذبات پیدا کرکے لوگوں کی زندگی آسان کرسکتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی وڈ سے کیا آفر آئی تھی؟ شعیب اختر نے سالوں بعد خاموشی توڑ دی، اہم انکشافات

مجھے معلوم ہے اچھے لڑکے ہاتھ سے نکل رہے ہیں ۔۔ اداکارہ ماریہ واسطی نے شادی کیوں نہیں کی؟ راز پر سے پردہ اٹھا دیا