in

میں کالی تھی، چہرے پر لگانے کیلئے 50 ہزار کی کریم خریدی ۔۔ 51 سالہ اداکارہ تبو نے خود کو بڑھاپے سے بچانے کیلئے کون سا ٹریٹمنٹ کیا؟

میں کالی تھی، چہرے پر لگانے کیلئے 50 ہزار کی کریم خریدی ۔۔ 51 سالہ اداکارہ تبو نے خود کو بڑھاپے سے بچانے کیلئے کون سا ٹریٹمنٹ کیا؟

بھارت کی مشہور اداکارہ تبو نے فلم انڈسٹری میں 30 سال مکمل کرلئے۔ا نہوں نے درجنوں فلموں اور کئی سٹیج ڈراموں میں اداکاری کی اور ساتھ

ہی ساتھ اپنی آواز کا جادو بھی خوب لوگوں پر طاری کیا۔ تبو حال ہی میں ایک نئی فلم میں نظر آئیں گی۔ جس کے پرومو پر انٹرویو دیتے ہوئے

سکن کیئر سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں بتاتی ہیں کہ ” میں نے ایک مرتبہ اپنی میک اپ رٹسٹ کے کہنے پر 50 ہزار کی

سرف ایک کریم خریدی اور اسے کبھی استعمال بھی نہ کیا اور یہ زندگی کا پہلا سکن کیئر پراڈکٹ تھا اس کے بعد کوئی ایسا پراڈکٹ نہ خریدا اور نہ استعمال کیا۔ ”

تبو نے مزید کہا کہ: ” میری امی نے ہمیشہ ہی ہمیں سکھایا کہ جتنا زیادہ پانی پیو گے اتنی ہی رنگ صاف، جلد اچھی اور بال چمکدار ہوں گے

۔ ہم نے گھریلو ٹوٹکے والے بیوٹی ٹپس کا استعمال کیا ہے لیکن کبھی یوں مہنگی کریمیں نہیں لگائی اور نہ کوئی انجیکشن لگوایا۔

کبھی فلم کے کردار کی ضرورت کے تحت کروایا ہے لیکن اپنی مرضی سے خود پر کیمیکل نہیں لگوائے۔ “

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی سے پہلے لڑکے کی چھان بین لازمی کرلیں ورنہ ۔۔۔ معاشرہ کب سمجھے گا طلاق یافتہ بیٹی کفن میں لپٹی بیٹی سے بہتر ہے؟ سارہ کیس کے بعد سوشل میڈیا پر لڑکیوں کی شادی سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی

مجھے عامر شوبز میں نہیں لائے ۔۔ طوبیٰ انور شادی کے بعد شوبز میں کیسے آئیں تھی؟ سچ سے پردہ اٹھا دیا