in

پیسے نہیں ہوتے تھے پھر بھی بچوں کو کھانے کے لیے مہنگے ہوٹل میں لے جاتا تھا۔۔ غربت میں کامیڈین جونی لیور کے ساتھ کون سا معجزا ہوا

پیسے نہیں ہوتے تھے پھر بھی بچوں کو کھانے کے لیے مہنگے ہوٹل میں لے جاتا تھا۔۔ غربت میں کامیڈین جونی لیور کے ساتھ کون سا معجزا ہوا

میرے پاس پیسے نہیں ہوتے تھے تب بھی میں بچوں کو مہنگے ہوٹل میں کھانا کھلانے لے جاتا تھا۔ جی ہاں بالکل آپ نے صحیحسنا یہ الفاظ ہیں

جونی لیور جو کہ ایک مشہور اداکار اور کامیڈین ہیں۔بھارتی فلموں میں کامیڈی سے جانے ڈالنے والے جونی کہتے ہیں کہ دیگر بچوں کو دیکھ کر میرے بچے بھی کہتے تھے کہ ہم فائیوو اسٹار ہوٹل میں کھانا کھائیں گے۔تو میں

انہیں وہاں لے جاتا تھا اور جب بچے چکن،سبزی اور میٹھا منگوا لیتے تو میں بیٹھ کر پیسے گن رہا ہوتا تھا کہ 18 سو، 22 سو اور

12 سو ہو گئے، ساتھ ہی ساتھ میری بیوی بھی پریشانی سے میری طرف دیکھتی تھی کہ اب کیا کریں اور کہاں سے دیں گے اتنے پیسے

تو میں اسے اشارے سے کہتا تھا کہ اوپر والا مدد کرے گا ہماری خیر ہے۔آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بتاتے چلیں کہ یہ واقعہ جونی خود کہتے ہیں

کہ آج سے 12 سال پہلے کا ہے جب میرے پاس کام کم ہوتا تھا تو جب اس وقت ہمارے کھانے کے 8 ہزار روپے بل بنا تو میں نے ویٹر سے

بلا کر کہا کہ بل لے آیے تو وہ کہنے لگا کہ سر آپ کا بل اس ٹیبل پر ایک آدمی بیٹھے تھے وہ دے گئے۔اور کہا کہ میں جونی بھائی کا فین ہوں

بس آپ کو میرا نام نہیں بتانا۔ یہ سننے کے بعد میں نے سوچا کہ دیکھو کس طرح میرا ہاتھ تھام لیا اوپر والے نے اور یہ احساس بھی ہوا کہ لوگ مجھے دیکھتے بھی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ بیٹی اور بیٹے کے پیدا ہونے کا سبب کونسی چیز ہوتی ہے

ایک چمچ یہ پیسٹ صبح شام کھا ئیں اور رزلٹ خود دیکھیں۔ ڈبل چن بازو کمر، ہپس اور پیٹ پر چڑھی فالتو چربی تیزی سے ختم ہو جا ئے گی۔