in

موت تو سب کو آنی ہے،دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ،بالی ووڈ میں غم میں ڈوب گیا،انتائی افسوسناک خبر

موت تو سب کو آنی ہے،دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ،بالی ووڈ میں غم میں ڈوب گیا،انتائی افسوسناک خبر

موت تو سب کو آنی ہے دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ،بالی ووڈ میں غم میں ڈوب گیا،انتائی افسوسناک خبر ممبئی(نیوز ڈیسک)بگ باس 14 میں وائلڈ کارڈ کے طور پر

انٹری لینے والی بی جے پی رہنما اور اداکارہ سونالی فوگاٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونالی بھارتی شہر گوا میں موجود تھیں جہاں

انہیں پیر کی رات دل کا دورہ پڑا۔41 سالہ سیاستدان اور اداکارہ سونالی کے شوہر 2016 میں انتقال کرگئے تھے جب کہ ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔گوا میں موجود ان کے اسٹاف نے بتایا کہ سونالی کافی دیر سے بے چینی محسوس کررہی تھیں

جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادی گئی ہے۔خیال رہے کہ سونالی فوگاٹ بگ باس کے 14ویں سیزن کا

حصہ پروگرام کے وسط سے بنی تھیں، دوران شو ان کے بے باک انداز نے مداحوں کا خوب دل جیتا۔موت تو سب کو آنی ہے دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ،بالی ووڈ میں غم میں ڈوب گیا،انتائی افسوسناک خبر ممبئی(نیوز

ڈیسک)بگ باس 14 میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری لینے والی بی جے پی رہنما اور اداکارہ سونالی فوگاٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونالی بھارتی شہر گوا میں موجود تھیں جہاں انہیں پیر کی رات دل کا دورہ پڑا۔41 سالہ سیاستدان اور اداکارہ سونالی کے شوہر 2016 میں انتقال کرگئے تھے

جب کہ ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔گوا میں موجود ان کے اسٹاف نے بتایا کہ سونالی کافی دیر سے بے چینی محسوس کررہی تھیں جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں

۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادی گئی ہے۔خیال رہے کہ سونالی فوگاٹ بگ باس کے 14ویں سیزن کا حصہ پروگرام کے وسط سے بنی تھیں، دوران شو ان کے بے باک انداز نے مداحوں کا خوب دل جیتا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

76 یونٹ استعمال کرنے والے شہری کو ایک لاکھ 17 ہزار پانچ سو 94 روپے کا بل بھیج دیاگیا

مایوسی و ڈپریشن میں ہیں؟ سورۃ والضحٰی میں اللہ نے کیسے اس سے نجات کا طریقہ بتایا ہے؟ جانئیے اس میں چھپا پوشیدہ راز