in

بچوں کو دیکھ کر گلے لگا ۔۔ شہباز گل جیل میں بچوں سے ملتے ہوئے جذباتی ہو گئے، ویڈیو وائرل

بچوں کو دیکھ کر گلے لگا ۔۔ شہباز گل جیل میں بچوں سے ملتے ہوئے جذباتی ہو گئے، ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی شہباز گل کی گرفتار کے بعد ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر شہباز گل کی ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں شہباز گل کو دیکھا جا سکتا ہے۔ 19

سیکنڈز کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہباز گل گرفتار تو ہیں لیکن بچوں سے ملاقات کے لیے آئے ہیں۔

شہباز گل نجی ٹی وی پر اداروں کے خلاف الزامات کے بعد سے گرفتار ہیں،

جبکہ انہیں جیل منتقل کیا گیا تھا، تاہم اب یہ ویڈیو سامنے آئی ہے

جس میں شہباز گل اپنے بیٹوں سے گلے لگ کر رو رہے ہیں۔

بچوں کی یاد والد کو کس طرح ستاتی ہے، اس ویڈیو کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کینسر سے جنگ لڑنے والے ہاشم رضا زندگی کی بازی ہار گئے، اپنے آخری پیغام میں کیا لکھا تھا؟

عمران خان کی اصلیت کیا ہے میں بتاتا ہوں: گلوکار جواد احمد کی توپوں کا رُخ ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی جانب۔۔۔کھری کھری سنا دیں