in

مجھے فلموں میں کام ملنا بند ہو گیا تھا کیونکہ وہ میری ۔۔ مشہور اداکار امیتابھ بچن پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کے سامنے رو پڑے؟ ویڈیو دیکھیں

مجھے فلموں میں کام ملنا بند ہو گیا تھا کیونکہ وہ میری ۔۔ مشہور اداکار امیتابھ بچن پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کے سامنے رو پڑے؟ ویڈیو دیکھیں

ہم یہی سمجھتے ہیں کہ پیسے اور شہرت والے آدمی کی زندگی میں کوئی پریشانی نہیں ہوتی مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ آج ہم یہاں بات کرنے جا رہے ہیں مشہور اداکار امیتابھ بچن کی جو ہر نسل کے پسندیدہ اداکار ہیں۔

اور ہر چیز ان کے ایک اشارے پر ان کے پاس ہوتی ہے مگر یہ آج بھی بہت زیداہ رونے لگتے ہیں جب مشکل وقت یاد آتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں ان کے تکلیف دہ لمحہ کے بارے میں۔

اپنے شو کون بنے گا کروڑ پتی میں ایک دن امیتابھ بچن کہتے ہیں کہ میں نے اس شو کو کرنے کا فیصلہ بہت مشکل سے کیا تھا کیونکہ اس وقت مجھے فلموں میں کام ملنا بند ہو گیا تھا ،

ہت پریشان تھا مگر جب اس شو کی آفر ہوئی تو انہی لوگوں نے کہا کہ آپ تو بڑے پردے سے چھوٹے پردے پر جا رہے ہیں اس سے آپ کو نقصان ہو گا۔

مگر میں نے شو والوں سے کہا کہ پہلے آپ لوگ مجھے یہ شو دیکھائیں کہ ہوتا کیسے ہے تو وہ مجھے لندن لے گئے جہاں میں اس شو کے ہوسٹ سے ملا اور بیٹھ کر پہلی مرتبہ وہ شو دیکھا۔

تو فرمائش کر ڈالی چینل والوں سے کہ اگر مجھے ایسا ہی سیٹ اور ایسا ہی ماحول فراہم کر سکتے ہیں تو میں تیار ہوں اسے کرنے کیلئے مگر پہلی مرتبہ جب یہ شو آنے والا تھا تو بہت پریشان تھا کہ آخر کیا ہو گا؟

مگرعوام نے اتنا پیار دیا کہ حوصلہ بڑھ گیا اور آج 21 سالوں سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے عوام مجھے فلموں سے زیادہ پیار یہاں کر رہی ہے۔

یہ بات کرنی تھی کہ امیتابھ بچن پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے مگر انہوں نے اپنے جذبات کو کنٹرول کیا اور کہا کہ جذباتی ہو گیا ہوں پر وہ دن نہیں بھولتے مجھے۔

آخر میں یہ بتاتے چلیں کہ یہ سب باتیں انہوں نے اپنی بیٹی اور نواسی کے پوچھنے پر کیں جس سے اندازہ ہوا کہ ہر شخص کی زندگی میں مسئلے مسائل تو ہوتے ہی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہباز حکومت بھی گئی سمجھو : جاوید چوہدری نے ملکی سیاست کا اندرونی احوال بیان کر دیا

خان صاحب : ہمیں لمبی نیند سے جگانے اور شریفوں زر والوں سے بچانے پر آپ کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔ ثمینہ پیرزادہ کا پیغام سوشل میڈٰیا پر وائرل