in

عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے ۔۔ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے ۔۔ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

معروف سیاست دان عامر لیاقت حسین تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے جب کے ڈان نیوز کے مطابق وہ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

اطلاعات ہیں کہ ان کے ڈرائیور نے رسکیو عملے کو کال کی جس کے بعد انھیں اسپتال پہنچایا گیا۔

گزشتہ شب ملک چھوڑنے کی خبر بھی وائرل ہوئی

واضح رہے کہ اپنی تیسری شادی کی ناکامی کے بعد چند دن قبل عامر لیاقت نے دل برداشتہ

ہو کر ملک چھوڑنے کا عندیہ دیا تھا اس کے علاوہ گزشتہ رات ان کے ملک چھوڑنے کی خبریں بھی وائرل ہوئیں۔

عامر لیاقت حسین نہ صرف رکن قومی اسمبلی تھے بلکہ پاکستان ٹیلی-ویژن کی جانی مانی ہستی بھی تھے

جنھوں نے کئی پروگرامز کی میزبانی کے علاوہ گیم شوز بھی کیے۔ عامر لیاقت حسین مشہور نعت خواں بھی تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم کی سب سے بڑی غلطی تحریک عدم اعتماد تھی کیونکہ۔۔۔۔ سابق وزیرخزانہ نے خود ہی اعتراف کر لیا

عامر لیاقت ساری رات کیا کرتے رہے؟ ملازم جاوید نے افسوسناک انکشاف کر دیا