in

6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والی “عالیہ”کس واحد پاکستانی اداکار کو فالو کرتی ہیں؟؟

6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والی “عالیہ”کس واحد پاکستانی اداکار کو فالو کرتی ہیں؟؟

6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والی “عالیہ”کس واحد پاکستانی اداکار کو فالو کرتی ہیں؟؟

ممبئی(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر آج کل فالورز کی ریس تو لگی ہوئی ہے اس کے ساتھ صارفین اس پر بھی نظر رکھتے ہیں کہ

ان کی پسندیدہ شخصیت نے کس کو فالو کیا ہوا ہے۔ حال ہی میں اداکار رنبیر کپور سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی وڈ ادکارہ

عالیہ بھٹ فلم نگری کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہیں۔ عالیہ بھٹ کے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر 6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد فالورز ہیں جبکہ اداکارہ

صرف 477 افراد کو فالو کرتی ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں عالیہ بھٹ پاکستان کے مشہور ادکار فواد خان کو انسٹا گرام پر فالو کرتی ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان نے 2016 میں دھرما پروٖڈکشن کی فلم کپور اینڈ سنز میں عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوتر کے ہمراہ کام کیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سدھو موسے والا!!افسوس کرنا سارہ علی خان کو مہنگا پڑ گیا

تحریک انصاف کے ایک ناراض رکن کا متنازعہ بیان سامنے آگیا