in

میں اسپتال میں ہوں پر میرے بچے تیرے ساتھ ہیں ۔۔ بوڑھی ماں کا عمران خان کے لیے پیغام

میں اسپتال میں ہوں پر میرے بچے تیرے ساتھ ہیں ۔۔ بوڑھی ماں کا عمران خان کے لیے پیغام

عمران خان صاحب کی حکومت تو چلی گئی مگر ان کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی۔ یہی وجہ ہے کہ اب ایک شخص نے اسپتال سے اپنی

والدہ کی ویہڈیو جاری کی ہے جس میں صاف دیکھا جا کستا ہے کہ اس کی والدہ کی طبعیت بہت زیادہ خراب ہے ناک میں نلکیاں بھی لگی ہوئی ہیں۔

مگر اس بوڑھی ماں جی کی جیسے ہی تھوڑی سی طبعیت سنبھلی ہے تو انہوں نے عمران خان کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ بچے اپنی حفاظت کرنا تو

ہمارے لیے اور اسلام کیلئے لڑ رہا ہے۔اس ماں جی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اللہ پاک تجھے صحت دے، اپنی ماں صدقے اللہ پاک تمہیں کامیاب کرائے۔

اس کے علاوہ ان کا ویڈیو میں یہ بھی کہنا تھا کہ میں تو اسپتال میں لیکن میرے یہ بچے تیرے ساتھ کھرے ہیں ، بس ایک مرتبہ پھر یہی کہنا چاہیں گے کہ اپنی حفاظت کر۔ واضح رہے

کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک 50 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور 6 ہزار سے زائد لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان ‘ چند منٹ بعد ہی وزیر خزانہ کی وضاحت آگئی

بیٹی کے انتقال کے بعد تبلیغی مرکز میں راتیں گزارنے لگے ۔۔ پاکستانی کھلاڑی سعید انور نے بیٹی کے انتقال کے بعد تبلیغ کیوں شروع کر دی؟