in

میرے ابو آئی سی یو میں داخل ہیں ۔۔ اداکارہ نے والد کے لیے دعائیں کرنے کی اپیل کر دی

میرے ابو آئی سی یو میں داخل ہیں ۔۔ اداکارہ نے والد کے لیے دعائیں کرنے کی اپیل کر دی

والد بیٹیوں کا سب سے بڑا سہارا ہوتا ہے لیکن اگر والد ہی کو کچھ ہو جائے تو بیٹیاں کانپ جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب پاکستانی شوبز انڈسٹری

کی مشہور اداکارہ سونیا حسین انتہائی پریشان ہیں کیونکہ ان کے والد اس وقت بیماری کی وجہ سے آئی سی یو میں داخل ہیں۔

سونیا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں سے ان کے والد کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیں کرنے کو کہا ہے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں

سونیا حسین نے اپنے والدین کو نیا گھر خرید کر دیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل رہی۔

اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹی ہوتے ہوئے بھی گھر لے کر دیا

اور گھر والوں کو سونیا حسین نے یوں بیٹا بن کر دیکھایا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

40 روزہ سوگ کا اعلان۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کر گئے

خود کمانا اور کھانا آپ کی فطرت نہیں ۔۔ ماڈل ایان علی عمران خان برس پڑیں