in

تعلیم مکمل!!! عمران خان کے بیٹے اب کیا کرنے والے ہیں ؟ پوری قوم کیلئے بڑی خبر آگئی

تعلیم مکمل!!! عمران خان کے بیٹے اب کیا کرنے والے ہیں ؟ پوری قوم کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عمران خان کے بیٹے کی تعلیم مکمل ہو گئی ہے اور عمران خان کے بیٹے قاسم خان کو گریجوایشن کی ڈگری مِل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان برطانیہ میں مقیم ہیں

اور انہوں نے اپنی تعلیم مکمل کر لی ہے، پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے برسٹل یونیورسٹی سے اسلامک ہسٹری ڈسپلن میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا گزشتہ دنوں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا

جس کے بعد وہ قرنطینہ میں تھے اور اس ہی وجہ سے اپنے صاحبزادے قاسم خان کی گریجوایشن کی تقریب میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور انگلینڈ کی معروف مصنف اور سماجی کارکن جمائمہ گولڈ سمتھ 1995 سے 2004 تک شادی کے بندھن میں رہے، عمران خان اور جمائمہ گولڈ سمتھ کے دو بچے سلمان خان اور قاسم خان ہیں

تاہم قاسم خان نے اب اپنی پڑھائی مکمل کر لی ہے جبکہ عمران خان اور جمائمہ گولڈ سمتھ کے دوسرے بیٹے سلمان خان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’خان صاحب !یہ ملک ہے مراد سعید نہیں کہ جب چاہا اُلٹا دیا‘‘ عامر لیاقت ہر حد پار گئے، وزیر اعظم کو بڑا چیلنج بھی دے دیا

لوگوں کے گھروں میں جھاڑو دیتی تھی لیکن ۔۔ جھاڑو پونچھا کرنے والی خاتون جب پہلی مرتبہ مکہ پہنچی تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟