in

معروف بزنس مین کا دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول مفت دینے کا اعلان

معروف بزنس مین کا دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول مفت دینے کا اعلان

معروف بزنس مین کا دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول مفت دینے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے معروف بزنس مین اور میئر ڈاکٹر ولی ولسن نے تیل کی بڑھتی قیمت کے باعث عوام کیلئے دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول عوام میں مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے

جو پاکستان روپوں کے مطابق 17کروڑ روپے کے لاگ بھگ بنتے ہیں

۔نجی ٹی وی مطابق اس سے قبل بھی وہ شکاگو میں دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول عوام میں مفت تقسیم کر چکے ہیں

جس کے اعلان کے بعد مخصوص پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں دیکھی گئی تھیں۔

منصوبے کے تحت شہر بھر کے 50 پمپوں پر فی شخص 50 ڈالر تک کا پیٹرول حاصل کرسکے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’جنرل قمر جاوید باجوہ نے اجلاس میں کہا کہ نوازشریف نے ہمیشہ میری عزت کی اور ۔۔“ شہبازشریف نے بڑا اعلان کر دیا 

’’اللہ اکبر ۔۔ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے ‘‘ ایک شخص کو 50 ہزار روپے قرض دینے سے پہلے اس سے تین روپے مانگے