‘عمران خان کی شدید غیراعلانیہ خواہش ہے کہ مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ جانشین کی حیثیت سے تعینات کریں، اینکر پرسن کامران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار کامران خان نے دعویٰ کیا ہے
کہ عمران خان مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ کا جا نشین کرنا چاہتے ہیں۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ ‘حساس بات:ہمت کرکےاس وڈیو پیغام میں قوم کو آگاہ کررہا ہوں
جاری تباہ کن صورتحال بنیادی وجہ عمران خان کی شدید غیراعلانیہ خواہش
کہ مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ جانشین کی حیثیت سے تعینات کریں بجا طورن لیگ کو شدید تشویش ہے
ادارہ بھی مضطرب گودیرہوگئ مسئلہ کا حل مفاہمت کی بنیاد بن سکتا ہے۔،