in

کل نفس ذائقہ الموت ۔۔۔کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین اچانک انتقال کر گئے

کل نفس ذائقہ الموت ۔۔۔کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین اچانک انتقال کر گئے

بےشک موت کا ذائقہ ہر روح کو چکھنا ہے ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف پاکستانی عالم دین انتقال کر گئے  مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رہنما اور ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق اثری جلال پوری انتقال کرگئے۔ ان کی

عمر 84 برس تھی۔  جمعیت اہل حدیث کے مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر، ناظم اعلیٰ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ،چیف آرگنائزر حافظ ابتسام الہٰی ظہیر، سینئر نائب امیر مولانا علی محمد ابوتراب، ناظم سیاسی امور چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے مولانا رفیق اثری کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وفات سے جماعت ایک معروف عالم دین سے محروم ہو گئی ہے،ان کی دینی اور تدریسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔مولانا محمد رفیق اثری جلال پوری کے انتقال پر پاکستان اور ہندوستان کے معروف علما کرام کی جانب سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

30 ہزار سے زائد افراد کو مشرف با اسلام کرنے والے شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟

یہ پیشگوئی برسوں قبل کس نے کی تھی ؟