ٹھنڈا پانی پینے والے ہو جائیں ہوشیار
ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی جسم میں کئی بیماریاں پیدا کرتا ہے۔یہ عادت آپ کی جوانی کا دورانیہ کم کر دیتی ہے۔
ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی جوانی میں کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اور اگر جوانی میں بیمار نہ کرے
تو بڑھاپے میں سخت ترین بیمار کردیتا ہے۔ اس رپورٹ میں بو علی سینا کے اقوال بھی شامل کئیے گئے ہیں
جس میں کہا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی دل کی چار رگوں کو جوڑ دیتا ہے
اور دل کی اصل رگ کو بھی بند کر دیتاہے۔ رپورٹ کے مطابق جوانی میں ہارٹ اٹیک کا سبب بھی اکثر ٹھنڈا پانی ہی بنتا ہے۔
جگر اور معدے کے اندرونی پردوں کو متاثر کرتا ہے۔ ٹھنڈا پانی شوگر اور کینسر
جیسی خطرناک بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے۔